Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    دہشت گردی کی روک تھام پر کوئی سمجھوتہ نہ بات چیت، محسن نقوی، وزیر داخلہ کا کیڈٹ کالج وانا کادورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وانا:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کر دیا ہے کہ دہشت گردی کی روک تھام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا۔
    وزیر داخلہ محسن نقوی نےجنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا کے کیڈٹ کالج کا دورہ کیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_31crh608.mp4
    محسن نقوی نے کہا کہ ہمارے دشمن آرمی پبلک سکول جیسی کارروائی کرنا چاہتے تھے لیکن ہماری افواج نے بروقت کارروائی سے حملہ ناکام بنا دیا۔وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت سے کسی بھی معاملے پر آپ کے اختلافات یا ناراضگی ہو سکتی ہے لیکن کسی کو بھی اس بات کی اجازت نہیں دی جا سکتی کہ وہ آسلحہ اُٹھا کر محاذ آرائی شروع کر دے۔
    وزیر داخلہ نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کر دیا ہے کہ دہشت گردوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی۔یاد رہے کہ جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں کیڈٹ کالج میں پانچ شدت پسندوں نے حملہ کیا لیکن قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بروقت کارروائی سے یہ حملہ ناکام بنا دیا تھا۔ حکومت کا کہنا تھا کہ اس آپریشن کے دوران 500 سے زائد طلبا کو بازیاب کروایا گیا

    Related Posts

    شاکر بشیر اعوان نے حلقہ انتخاب سے آنے والے مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں

    نئے صوبوں کا قیام : پارلیمنٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

    پیپلزپارٹی کے رہنما حاجی امتیاز درس کا اہم بیان

    مقبول خبریں

    نئے صوبوں کا قیام : پارلیمنٹ ہی حتمی فیصلہ کرے گی، رانا ثناء اللہ

    ایف آئی اے امیگریشن ملتان کی بڑی کارروائیاں، 7 مسافر گرفتار

    مصنوعی ذہانت بڑا خطرہ،عالمی ٹیک باباؤں نے گھنٹی بجا دی: ا اے آئی کی ترقی کی رفتار سست کرنے کا مطالبہ

    کینسر کی مریضہ خاتون اور اسکے بچوں سے گھر کی چھت چھین لی گئی

    کون ہیں رضاء اللہ؟ جس نے اپنے ڈیبیو ٹیسٹ میں ہی ورلڈ ریکارڈ کی برابری کر لی

    بلاگ

     عجیب و غریب ڈیمانڈیں  بروقت نکاح میں رکاوٹیں

    آل پاکستان لودھرا برادری کا سرمایہء افتخار ملک محمد عرفان گہرائی لودھرا

    چھوٹے شہروں کے صحافی کیوں نظر انداز ہوتے ہیں؟

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.