Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      پاکستان سمیت مختلف ممالک میں انسٹا گرام ڈاؤن، صارفین پریشان

      پاکستان میں 5G کا خواب حقیقت بننے کے قریب: 600 میگا ہرٹز اسپیکٹرم کی نیلامی کا پہلا مرحلہ مکمل،

      ایمیرات ایئر لائن کا بڑا اعلان: ٹرانزٹ مسافروں کے لیے بھی خوشخبری، ری فنڈ اور ری بکنگ کی سہولت کا بھی اعلان

      بھارتی فضائیہ کا سخوئی طیارہ آسام میں گر کر تباہ: دو پائلٹ ہلاک،

      وٹس ایپ نے صارفین کیلئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ایران کے سابق صدر احمدی نژاد منظر عام پر آگئے

      دبئی ائیرپورٹ پر میزائل حملہ ، 4 زخمی

      مناما،امریکی پانچواں فلیٹ سروس سینٹر کا تازہ ترین ایرانی حملے کے بعد مکمل صفایا

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پشاور میں امن جرگہ، سیاسی جماعتوں ، سول سوسائٹی، وکلا اور میڈیا کے نمائندے شریک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور :صوبہ خیبر پختونخوا کے امن و امان کی صورت حال پر امن جرگہ جاری ہے جس میں مختلف سیاسی جماعتوں، سول سوسائٹی، وکلا اور میڈیا کے نمائندے موجود ہیں۔
    یہ جرگہ صوبائی حکومت کی میزبانی میں ہو رہا ہے جس میں صوبے کی سکیورٹی صورت حال پر غور اور متفقہ لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مرکزی اور صوبائی قائدین مدعو ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/tweeload_lhlj3hx4.mp4

    جرگے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اور قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ، جماعت اسلامی کے سراج الحق، عوامی نیشنل پارٹی کے میاں افتخار حسین، پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی احمد کنڈی اور مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین موجود ہیں۔پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے سات نومبر کو اسلام آباد میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر اور وفاقی وزیر امیر مقام کو بھی دعوت دی تھی، جس کا امیر مقام نے مثبت جواب دیا تھا جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی سے وابستہ خیبر پختونخوا کے گورنر کو بھی جرگے میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔
    سیاسی جماعتوں کے علاوہ جرگے میں وکلا، میڈیا اور سول سوسائٹی کے نمائندے شریک ہیں۔
    ماضی میں بھی مختلف سیاسی جماعتوں نے آل پارٹیز کانفرنسز اور جرگے بلائے تھے جن میں سب آخری کوشش گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے رواں سال جون میں جرگہ بلا کر کی تھی۔
    تاہم اس جرگے میں صوبے کی حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے شرکت نہیں کی تھی۔
    جرگے کی نشست اور اس کے بعد کے فیصلوں کا جرگہ ختم ہونے کے بعد سامنے آئے گا۔
    تاہم پی ٹی آئی اور خیبر پختونخوا حکومت کا خیال ہے کہ اس جرگے سے صوبے کی بدامنی کا مسئلہ شاید حل ہو سکے۔

     

    Related Posts

    وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل کی سعودی ولی عہد سے ملاقات کی تصاویر جاری، سید عاصم منیر کا کومبیٹ ڈریس میں نظر آنا غیر معمولی قرار

    پنجاب حکومت کے جہاز پر افواہیں افسوسناک ہیں: ویانا روانگی ‘معمول کا تکنیکی معائنہ’ ہے، عظمیٰ بخاری

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    مقبول خبریں

    "کیمرہ مین” شوہر  ،بغیر اجازت ویڈیو بنانے والے  کی دو ‘خفیہ’ بیویوں کا بھی پول کھل گیا!

    مہاکمبھ کی ‘جادوئی آنکھوں’ والی مونالیزا فرمان خان کی ہو گئیں: کیرالہ میں پولیس پروٹیکشن میں بین المذاہب شادی!

    ”میناب لڑکیوں کا اسکول“ ٹوما ہاک میزائل کا نشانہ بنا، ہولناک غلطی بے نقاب، پینٹاگون کا اعترافِ جرم!

    ”جنگ تب ختم ہوگی جب میں چاہوں گا، تیل نیچے آئے گا“ ڈونلڈ ٹرمپ صدر امریکا

    فلم وٹی وی کے سینئیر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے

    بلاگ

    ’’جے ویکھاں میں عملاں ولے’’ توفیق بٹ کا کالم

    ”جنگ کے اثرات“ میاں حبیب کا کالم

    سرحد پار سے صنعتی فضلے کا ریلا: راوی اور ستلج میں بڑھتی آلودگی، ‘آبی جنگ’ کی دستک ،وفاقی دارالحکومت کے 74 فیصد ندی نالے گندے نالوں میں تبدیل!

    ”پٹرول بم “ توفیق بٹ کا کالم

    ”رجیم چینج کا امریکی کھیل“میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.