Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    افغانستان میں 4.4 درجے شدت کا زلزلہ، شہریوں میں خوف وہراس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کابل: افغانستان میں 4.4 شدت کا زلزلہ ،عالمی زلزلہ پیما ادارے کے مطابق یہ زلزلہ 180 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔ زلزلے کا مرکز دارالحکومت کابل کے قریب زیر زمین 180 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
    اس سے قبل جمعے کو افغانستان میں 4.4 شدت کا زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا تھا۔

    یادرہے چار نومبر کو شمالی افغانستان میں ایک طاقتور زلزلہ آیاتھا جس میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 956 زخمی ہوئے تھے۔ سی این این نے اطلاع دی کہ زلزلے سے ملک کی سب سے خوبصورت مساجد کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
    مزار شریف کے قریب 28 کلومیٹر (17.4 میل) کی اتھلی گہرائی میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.3 تھی یادرہے مزار شریف شمالی افغانستان کےسب سے زیادہ گنجان آباد شہروں میں سے ایک ہے۔
    افغانستان میں طاقتور زلزلوں کی تاریخ رہی ہے اور ریڈ کراس کے مطابق ہندو کش پہاڑی سلسلہ ارضیاتی طور پر ایک فعال خطہ ہے جہاں ہر سال زلزلے آتے ہیں۔ افغانستان انڈین اور یوریشین ٹیکٹونک پلیٹوں کے درمیان کئی فالٹ لائنوں پر واقع ہے۔ انڈین اور یوریشین ٹیکٹونک پلیٹوں کے درمیان تصادم کے علاقے میں کئی فعال فالٹ لائنوں کی وجہ سے زلزلہ کے لحاظ سے ایک فعال خطہ بنتا ہے۔ یہ پلیٹیں آپس میں ٹکراتی ہیں، جس کی وجہ سے اکثر زلزلے پیدا ہوتے ہیں۔
    اقوام متحدہ کے دفتر برائے رابطہ برائے انسانی امور (UNOCHA) کے مطابق، افغانستان بدستور قدرتی آفات، جن میں موسمی سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور زلزلے شامل ہیں، کے لیے انتہائی خطرے سے دوچار ہے۔

    Related Posts

    میکسیکو گراں پری، مرسیڈیز کےکیمی انتونیلی فارمولا ون کے عمر ترین چیمپیئن

    خلیج کو عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہیں بننا چاہئیے، چینی صدر شی جن پنگ کی عمان کے سلطان سے ملاقات

    بنگلہ دیش: 500 سے زائد گارمنٹ فیکٹریاں بند ہونے پر ہنگامے پھوٹ پڑے؛ پولیس اور ورکرز میں پرتشدد تصادم

    مقبول خبریں

    میکسیکو گراں پری، مرسیڈیز کےکیمی انتونیلی فارمولا ون کے عمر ترین چیمپیئن

    فیک ویڈیو کیس، وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کو عدالت سے بڑا ریلیف

    خلیج کو عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہیں بننا چاہئیے، چینی صدر شی جن پنگ کی عمان کے سلطان سے ملاقات

    بنگلہ دیش: 500 سے زائد گارمنٹ فیکٹریاں بند ہونے پر ہنگامے پھوٹ پڑے؛ پولیس اور ورکرز میں پرتشدد تصادم

    امریکا سے معاہدہ ہوگیا تو آبنائے ہرمز میں سمندری ٹریفک 2 روز میں بحال کردینگے، ایران

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.