Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کافی یا سونا؟دبئی میں ایک کپ کی قیمت 2 لاکھ 75 ہزار روپے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    اسلام آباد (نیٹ نیوز )دنیا کے قہوہ خانے اب قہوے سے زیادہ "قیمت” بیچنے لگے ہیں، اور دبئی نے ایک بار پھر ثابت کر دیا ہے کہ یہاں مشروب پینے سے پہلے آپ کو اپنی جیب کا پوسٹ مارٹم کروانا پڑتا ہے۔ جولیتھ کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی متعارف کرا دی ہے جس کی ایک چسکی تقریباً 2 لاکھ 75 ہزار پاکستانی روپے میں پڑتی ہے۔ جی ہاں، اتنے میں پاکستان میں بندہ ایک موٹر سائیکل، دو بکرے یا ایک چھوٹا سا کاروبار شروع کر سکتا ہےمگر دبئی میں صرف کافی پی سکتا ہے۔یہ "گیشا” نامی کافی ہے، جو پاناما کے آتش فشانی علاقوں کی ڈھلوانوں پر اگتی ہےیعنی زمین بھی گرم، جیب بھی۔ کیفے کے مطابق، یہ کوئی مارکیٹنگ نہیں بلکہ “انسانیت کی اعلیٰ ذائقہ برداری کا امتحان” ہے۔ ظاہر ہے، اتنی مہنگی کافی پینے کے بعد ذائقہ اچھا لگنا ہی چاہیے، ورنہ پینے والا خود آتش فشاں بن جائے گا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ کیفے نے صرف 400 کپ تیار کیے ہیں، گویا یہ کافی نہیں بلکہ نایاب شاہکار ہے، جسے پینے کے لیے اجازت نامہ اور شاید پاسپورٹ دونوں درکار ہوں۔ ایک کپ تو دبئی کے حکمران کے نام مخصوص ہے، باقی خوش نصیب وہ ہوں گے جن کے بینک اکاؤنٹ میں عدد ختم نہیں ہوتے۔

    Related Posts

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    کیا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمان میرے والد کی جگہ پر ،ان کیخلاف باتیں کر نے والے معافی مانگیں: کیپٹن( ر) صفدر

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال جاری

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    کیا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.