Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سوشل میڈیا پابندیاں: قومی سلامتی یا اظہارِ رائے پر دباؤ؟ڈیجیٹل ترقی کے خواب کو کن خطرات کا سامنا؟

      8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

      سستا ایندھن، جدید ٹیکنالوجی: چیری ماسٹر کا پاکستان میں 13 نئے ماڈلز اور الیکٹرک گاڑی ‘کیو کیو’ لانے کا اعلان

      روبوٹ بنا مسافر طیارے کی ایک گھنٹہ تاخیر کا باعث

      میڈیا کی دنیا کا ایک عہد تمام: سی این این کے بانی اور عظیم مخیر ٹیڈ ٹرنر 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنگلہ دیش نے مبلغ ذاکر نائیک کی عارضی داخلے پر پابندی عائد کر دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکا: بنگلہ دیش حکومت نے معروف مسلم مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کو ملک میں داخل ہونے سے روک دیا اور ان کی آمد پر عارضی پابندی عائد کردی ہے۔

    رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی وزارتِ داخلہ کی ’قانون و نظم‘ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ ذاکر نائیک کو ملک میں داخل ہونے کی عارضی اجازت نہیں دی جائے گی، کیوں کہ اُن کی ممکنہ آمد کی صورت میں بڑے ہجوم اکٹھا ہونے اور سکیورٹی فورسز  کو مشکلات  پیش آنے کا خدشہ ہے۔

    یادرہے معروف اسلامی مبلغ ذاکر نائیک کو تقریب میں شرکت کی دعوت دی گئی تھی اور 28 اور 29 نومبر کو ڈھاکا آمد متوقع تھی، مگر اجلاس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ اُس سے قبل انتخابات کے مدنظر صورتِ حال کے پیشِ نظر اُن کی آمد کو مؤخر کیا جائے گا۔

    جبکہ ڈاکٹر ذاکرنائیک پر بھارت کی جانب سے دہشت گردی و اشتعال انگیزی کے مقدمات درج ہیں اور وہ بھارت میں مطلوب ہیں ، اور بنگلہ دیش نے پہلے بھی اُن کی ٹی وی چینل Peace TV پر پابندی عائد کر رکھی تھی۔

    Related Posts

    وکالت کے فائنل سمسٹر کے طالب علم نے پرائیویٹ ہاسٹل میں خود کشی کر لی

    شیخوپورہ: جوتے بنانے والی فیکٹری میں دھماکہ، متعدد مزدور زخمی

    بھنگ اتھارٹی ہیڈکوارٹر کیلئے 20 کروڑ جاری، کاشت کیلئے5 سالہ لائسنس جاری ہوں گے

    مقبول خبریں

    بھنگ اتھارٹی ہیڈکوارٹر کیلئے 20 کروڑ جاری، کاشت کیلئے5 سالہ لائسنس جاری ہوں گے

    "کاش ہم پھر سے ساتھ کام کر پاتے”: ویدیا بالن کس کی یاد میں رو پڑیں؟ دل سوز پیغام، 25 سال پرانی ‘گمشدہ’ فلم نے یادیں تازہ کر دیں

    متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی بے دخلی کی خبروں کا ڈراپ سین، وزارتِ داخلہ نے اصل حقیقت سے پردہ اٹھا دیا!

    8 مئی سے انسٹا گرام کی دنیا تبدیل،ہوشیار! آپ کے پرائیویٹ میسجز اب ’خفیہ‘ نہیں رہے

    داتا دربار خودکش حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے پنجاب پولیس کے بہادر اہلکاروں کی 7ویں برسی عقیدت واحترام سے منائی گئی

    بلاگ

    سچ، قانون اور انصاف، دو معاشروں کی سوچ کا فرق بے نقاب، پنجاب پولیس کا افسر حیران

    ہنٹا وائرس اور ایران۔امریکا جنگ: پاکستان کے لیے ایک خاموش مگر سنگین خطرہ

    کیا واقعی ایران نے 16 امریکی فوجی تنصیبات کو مفلوج کر دیا؟ — اندرونی کہانی

    کیا پاکستان میں مارشل لا قریب ہے؟ — ایک محتاط مگر واضح تجزیہ

    ون کانسٹیٹیوشن ایونیو—قانونی فیصلہ یا سیکیورٹی اسٹریٹیجی؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.