Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

      مصنوعی ذہانت کا کمال: جیف بیزوز کی حیران کن پیشگوئی، لوگ ہفتے میں صرف 3 دن کام کرکے بھی شاندار کمائی کر سکیں گے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ساہیوال ضمنی الیکشن،سابق ایم این اے چوہدری زاہد اقبال کا طفیل جٹ کی حمایت کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور، سابق ایم این اے چوہدری زاہد اقبال کا ساہیوال کے ضمنی الیکشن میں پارٹی لیڈر شپ کے حکم پر دستبردار ہونے کا اعلان۔

    رپورٹ کے مطابق سابق ایم این اے چوہدری زاہد اقبال نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے ملاقات میں این اے 143 سے مسلم لیگ ن کے امیدوار طفیل جٹ کی بھرپور اور غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے چوہدری زاہد اقبال کے پارٹی ڈسپلن کے تحت دستبردار ہونے کو سراہا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/11/mns-with-rana.mp4

    اس موقع پر سابق ایم این اے چوہدری زاہد اقبال کا کہنا تھا کہ عوام پاکستان مسلم لیگ ن کے ساتھ ہیں اور رہیں گے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے عوامی خدمت کے ریکارڈ قائم کرکے دل جیت لیے۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے ملاقات میں سابق وفاقی وزیرداخلہ  اور سینیٹر راناثنا اللہ ، ایم این اے چوہدری افتخار نذیر، سابق ایم این اے چوہدری زاہد اقبال اور سابق سینیٹرسعود مجید شامل تھے۔ملاقات میں عمومی اور سیاسی امور پر تبادلہ خیال بھی کیا گیا۔

    Related Posts

    قومی اسمبلی اور سینٹ کی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

    چڑیا گھر میں خونی ڈرامہ: شیر کے جنگلے میں کودنے والا شخص درندے کا لقمہ بن گیا، شہر میں سنسنی

    کرم، افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام، فتنہ الخوارج کے بارہ دہشت گرد جہنم واصل، پاک فوج کا افسر شہید

    مقبول خبریں

    پٹرول مہنگا،ڈیزل سستا ہوگیا

    شائی ہوپ نے ٹی ٹوئنٹی میں سب سے زیادہ سنچریوں کا ریکارڈ توڑ دیا، کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا

    چوتھا ٹی ٹوئنٹی،و رلڈ چیمپئن پھرچت،ویسٹ انڈیزرنز24سے کامیاب

    گردے کے مریضوں پر صحت سے متعلق عام مشورے کیوں کارگر ثابت نہیں ہوتے؟ جانیے ماہرین کا کیا کہنا ہے

    حوثیوں کے حملے؛ پاکستان میں فضائی آپریشن متاثر ؛ 114 پروازیں منسوخ

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.