Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      25سال کے طویل انتظار کے بعد ہنڈا ’پریلوڈ‘ کی شاندار واپسی: دلکش لُک، 44 ایم پی جی زبردست مائیلیج اور ہائبرڈ ٹیکنالوجی کا جادو!

      آئی پیڈ صارفین کے لیے خوشخبری، واٹس ایپ میں چار نئے فیچرز متعارف

      کیا مصنوعی ذہانت اور روبوٹ کلاس رومز میں انسانی استاد کی جگہ لے سکتے ہیں؟نیویارک کے ہائی سکول میں پہلی ”ہیومینائڈ“ ٹیچر تعینات

      ایچ 1 بی ویزا پر ایک لاکھ ڈالر فیس کا معاملہ: ٹرمپ حکومت عدالت میں ناکام، فیصلہ برقرار

       دماغ سےروبوٹ چلانے والی نئی ٹیکنالوجی متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق بالی وڈ اسٹار ممتا کلکرنی نے داؤد ابراہیم کو ممبئی دھماکوں سے بری الذمہ قرار دیدیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی : بالی وُڈ کی سابق اداکارہ ممتا کلکرنی  نے  انڈرورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کو سنہ 1993 کے ممبئی دھماکوں سے بری الذمہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گرد نہیں ہیں۔
    ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق  اس  بیان پر سوشل میڈیا  میں  شدید ردِعمل دیکھا گیا جہاں  ہندو انتہا پسند صارفین نے ممتا کلکرنی کی جانب سے 93 کے بم دھماکوں کے مرکزی ملزم کو بری الذمہ قراردینے پر ٹرولنگ کا نشانہ بنایا ۔
    ٹرولنگ میں اضافے کے بعد ممتا کلکرنی نے اپنے بیان سے رجوع کرلیا اور وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے الفاظ کو غلط مطلبدیا گیا ہے۔ورکھپور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا میں نے داؤد ابراہیم نہیں، بلکہ وکی گوسوامی کی بات کی تھی۔ داؤد واقعی دہشت گرد ہے۔

    وکی گوسوامی، جو ماضی میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں گرفتار ہو چکے ہیں، کا نام کبھی ممتا کلکرنی کے ساتھ جوڑا گیا تھا۔ ممتا نے مزید کہا کہ ان کا داؤد سے کبھی کوئی تعلق نہیں رہا۔
    انہوں نے کہا کہ میرا سیاست یا فلمی دنیا سے اب کوئی لینا دینا نہیں۔ میں مکمل طور پر مذہب کے راستے پر چل رہی ہوں۔ بطور سناتن دھرم کی پیروکار، میرے لیے کسی بھی ملک دشمن عنصر سے تعلق رکھنا ناممکن ہے۔

    Related Posts

    ممبئی: پولیس وین کو روکنے والی ماڈل ریا اہیر کی ٹرولنگ، ”ڈیپ فیک ویڈیوز“ جاری

    انڈین آئیڈل سیزن 16 کا فائنل: اوڈیشہ کی جیوترمائی نائک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    ”کیفے داستان میں ایک لڑکے دو لڑکیوں کی کہانی“ رجب بٹ کی مشکلات بڑھ گئیں

    مقبول خبریں

    بلوچستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ کمشنر کے عہدے پر خاتوں کی تعیناتی

    سیلاب متاثرہ علاقوں میں ریسکیو 1122 کا آپریشن، 70 افراد محفوظ مقامات پر منتقل

    نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار

    ممبئی: پولیس وین کو روکنے والی ماڈل ریا اہیر کی ٹرولنگ، ”ڈیپ فیک ویڈیوز“ جاری

    انڈین آئیڈل سیزن 16 کا فائنل: اوڈیشہ کی جیوترمائی نائک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    بلاگ

    کاز ویز نہیں، پل چاہیے تھے! دلجبہ سیکٹر کے عوام آخر کب تک یہ منظر دیکھتے رہیں گے؟

    ”وہ باپ جو اپنے بچوں سے نہیں، مہنگائی سے ہار گیا“

    سرائے سدھو میں منشیات فروشوں کا راج

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.