Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ڈرون ٹیکنالوجی میں ‘بھالے’ جیسا وار: ترکیہ کا نیا اے آئی ‘مزراق’ ڈرون متعارف؛ جی پی ایس جیمنگ بھی اسے روکنے میں ناکام!

      سنہری موقع ،ٹویوٹا نے فارچیونر کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کمی کردی

      پاک بحریہ کی جدید ترین آبدوز ”ہنگور“ کو کمیشن کی تقریب

      ہوشیار! آپ کے برابر سے گزرتی گاڑی آپ کا بینک اکاؤنٹ خالی کر سکتی ہے: کینیڈا میں ’ایس ایم ایس بلاسٹر‘ گینگ پکڑا گیا، 13 ملین فون متاثر!

      ڈیجیٹل دنیا میں ’مادری زبانوں‘ کا مسیحا: رحمت عزیز خان چترالی کا وہ کارنامہ جس نے پاکستان کا نام روشن کر دیا!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

      بیانئے کی جنگ میں ٹیکنالوجی کا استعمال

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکادورہ مصر،اہم ملاقاتیں،باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر گفتگو

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی:پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا جمہوریہ مصر کا سرکاری دورہ، دورے کا مقصد پاکستان اور مصر کے درمیان عسکری تعاون اور دفاعی اشتراک کو مزید مضبوط بنانا ہے.

    آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے مصری وزیر دفاع و دفاعی پیداوار جنرل عبدالمجید صقر اور مصری مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل احمد خلیفہ فتحی سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔

    ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دفاعی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس موقع پر کہا کہ مصر ایک برادر اسلامی ملک ہےاور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون نہ صرف دونوں ملکوں کے عوام کے مفاد میں ہے بلکہ خطے میں امن و استحکام کے فروغ میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔
    وزارتِ دفاع پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، بعد ازاں انہوں نے گمنام سپاہیوں کی یادگار اور سابق مصری صدر محمد انور السادات کی قبر پر پھول رکھے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جامعہ الازہر کے شیخِ اعظم، شیخ احمد الطیب سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں امتِ مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا، شیخ الازہر نے امت کے اتحاد اور فکری رہنمائی کی ضرورت پر زور دیاجبکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے انتہا پسندانہ نظریات اور اسلام کی مسخ شدہ تشریحات کے خاتمے کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

    Related Posts

    پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا نادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،عدم سہولیات پر اظہاربرہمی

    مقبول خبریں

    امن مذاکرات، امریکا کا جواب پاکستان کے ذریعے مل گیا،غور جاری، ایران

    پی ایس ایل فائنل، پشاور زلمی نے حیدرآباد کنگز مین کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی

    14نکات بھیج دئیے ،فوجی آپریشن یاخراب معاہدہ، انتخاب امریکا کو کرنا ہے، ایران

    آدھی رات کی ‘سوشل میڈیا یلغار’: 42 منٹ میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی 11 پوسٹیں

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

    بلاگ

    جمائما گولڈ اسمتھ کی نئی زندگی: ذاتی فیصلے، عوامی بحث اور بدلتی ترجیحات

     ایران کی کرپٹو سلطنت: طاقت، پابندیاں اور خفیہ مالیاتی نظام

    کچہ کے عناصر کے لیے ’سرنڈر‘ یا ’صفایا‘ کا آخری پیغام: آئی جی پنجاب کی ہتھیار ڈالنے والوں کو قانونی تحفظ کی بڑی پیشکش، مزاحمت کرنے والوں کے لیے ’آہنی ہاتھ‘ تیار!

    کے پی آئی کا دباؤ،، پنجاب میں گورننس کارکردگی کے بجائے نمبرز تک محدود

    موبائل فون اور دم توڑتی پرائیویسی۔!!!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.