Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی لائیو کے نام سے اپنااوٹی ٹی پلیٹ فارم لانچ کر دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی لائیو کے نام سے اپنا آن لائن سٹریمنگ OTT پلیٹ فارم لانچ کر دیا، اس فیصلے کا مقصد کرکٹ شائقین کو لائیو میچز دیکھنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔

    ترجمان کے مطابق ‘پی سی بی لائیو’ ویب بیسڈ سٹریمنگ سروس فی الحال برطانوی کرکٹ شائقین کے لیے آزمائشی بنیادوں پر شروع کی گئی ہے، برطانوی کرکٹ شائقین https://live.pcb.com.pk/ پر خود کو رجسٹرڈ کروانے کے بعد پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز کے میچز براہِ راست دیکھ سکیں گے۔

    یاد رہے کہ یہ سیریز 12 اکتوبر 2025 سے شروع ہو رہی ہے، اکتوبر 2025 کے آخری ہفتے میں ‘پی سی بی لائیو’ کی موبائل ایپلیکیشن بھی برطانوی صارفین کے لیے دستیاب ہو جائے گی، جس کے ذریعے شائقین اپنے موبائل فونز اور سمارٹ ڈیوائسز پر پی سی بی لائیو نامی اپلی کیشن ڈائون لوڈ کرنے کے بعد لائیو میچز سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔

    پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شروع کیا جانے والا یہ پہلا لائیو سٹریمنگ پلیٹ فارم ہے،جو لائیو کرکٹ میچز کے ساتھ ساتھ کھیل کے تاریخی لمحات کی ویڈیوز اور آرکائیو فوٹیج بھی فراہم کرے گا، اس پلیٹ فارم سے جو انٹرنیشنل میچز براہ راست دکھائے جائیں گے ان میں پاکستان، افغانستان اور سری لنکا کے درمیان اگلے چند ہفتوں میں ہونے والی سہ فریقی سیریز بھی شامل ہے، اس کے علاوہ شائقین کرکٹ پرانے یادگار کرکٹ میچز اور ہائی لائٹس سے بھی لطف اندوز ہو سکیں گے۔

    پی سی بی لائیو نامی جدید ترین سٹریمنگ سروس شائقین کو پاکستان کرکٹ کی دنیا تک بے مثال رسائی فراہم کرے گی، اس پلیٹ فارم پر کھلاڑیوں کے انٹرویوز، دستاویزی فلمیں، تازہ اپ ڈیٹس اور ٹریننگ سیشنز بھی دستیاب ہوں گے۔اس حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ پاکستانی کرکٹ کے سفر میں او ٹی ٹی پلیٹ فارم کا آغاز ایک تاریخی سنگِ میل اور مستقبل کی سوچ کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ پی سی بی لائیو کا آغاز برطانیہ سے کیا جا رہا ہے، مگر ہم بتدریج اس کی رسائی دیگر خطوں تک بھی بڑھائیں گے تاکہ ہمارے شائقین دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں، اپنے پسندیدہ کھیل سے جڑے رہیں۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.