Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیلاب متاثرین بحالی سروے جاری، 27 اضلاع میں2233 سروے ٹیمیں گھر گھر ڈیٹا اکٹھا کرنے پہنچ گئیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم ) وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر سیلاب متاثرین بحالی سروے تیزی سے جاری ہے،27 اضلاع میں2233 سروے ٹیمیں ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لئے متاثرین کے گھروں تک پہنچ گئیں۔ فلڈ سروے کیلئے دور افتادہ علاقوں کے لئے کشتیوں پرمتاثرہ علاقوں کا وزٹ کر کے ایک لاکھ27 ہزار متاثرین کا ڈیٹا حاصل کیا۔

    ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہے کہ فلڈ سروے ٹیموں نے مختلف اضلاع میں88,865 کسانوں سے سیلاب میں فصلوں کے نقصان کی تفصیلات حاصل کرلی ہیں اور3 لاکھ42 ہزار ایکڑ سے زائد متاثرہ اراضی کی نشاندہی مکمل ہو چکی ہے ،فلڈ سروے ٹیموں نے سیلاب سے متاثرہ37,044 مکانات کا ڈیٹا بھی حاصل کرلیا ہے،سیلاب کے باعث 1400 افراد کے علاوہمختلف اضلاع سے 5836 ہلاک مویشیوں کی تفصیلات موصول ہوئی ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ پا ک فوج ، اربن یونٹ ،ریونیو ،محکمہ زراعت اور لائیو سٹاک کے نمائندے سروے کے لئے گھر گھر پہنچ رہے ہیں،پی ڈی ایم اے روزانہ کی بنیاد پر سروے میں پیش رفت کا جائزہ لے رہا ہے۔ اس موقع پر سروے ٹیموں نے متاثرین کو یقین دلایا کہ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر حق دار کو حق ملے گا۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.