Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان اور جنوبی افریقا کی آئندہ سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی:پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان آئندہ سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا گیا ۔ پی سی بی سے جاری تفصیلات کے مطابق آئی سی سی ایلیٹ پینل کے رکن رنجن مدوگالے کو سیریز کا میچ ریفری مقرر کیا گیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 سے 16 اکتوبر تک لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جس میں راڈنی ٹکر اور کرسٹوفر براؤن آن فیلڈ امپائرز کے فرائض انجام دیں گے۔

    دوسرا ٹیسٹ 20 سے 24 اکتوبر راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا جہاں کرسٹوفر براؤن اور سائقَت شرف الدولہ امپائرنگ کریں گے۔ ٹی 20 سیریز میں بھی پاکستانی امپائرز کو ذمہ داریاں دی گئی ہیں۔ پہلے اور دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں محمد آصف یعقوب اور راشد ریاض آن فیلڈ امپائرز ہوں گے جبکہ تیسرے میچ میں راشد ریاض کے ساتھ فیصل خان آفریدی امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔

    ون ڈے سیریز فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں شیڈول ہے۔ پہلے ون ڈے میں سائقَت شرف الدولہ اور آصف یعقوب امپائرنگ کریں گے، دوسرے میچ کے لیے ایلکس وارف اور احسن رضا جبکہ تیسرے ون ڈے میں سائقَت شرف الدولہ اور فیصل خان آفریدی کو آن فیلڈ امپائرز مقرر کیا گیا ہے۔

    Related Posts

     خلیجی ممالک میں کشیدگی،  پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر

    محمد شمشاد حیدر دادوآنہ  گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول میں پرنسپل تعینات

    پرائمری اسکولوں میں کتابیں مفت میں تقسیم کی  گئیں

    مقبول خبریں

     خلیجی ممالک میں کشیدگی،  پاکستان بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر

    9/11 حملوں کے 25 سال مکمل: ”سی آئی اے نے 1998 میں بتا دیا تھا “ خفیہ دستاویزات جاری ،خوفناک انکشافات سامنے آ گئے

    رنجی ٹرافی: تیز گیندباز محمد سراج کو سونپی گئی حیدرآباد کی کپتانی کی ذمہ داری

    برکس اجلاس، چینی صدر شی جن پنگ سمیت 11 ممالک کے رہنما انڈیا پہنچ گئے

    اداکارہ ہانیہ عامر نےگائیکی کے میدان میں قدم رکھ دیا: پہلا پنجابی ہپ ہاپ گانا ’پابلو‘ ریلیز

    بلاگ

       مشرق وسطیٰ کا نیا طوفان: حوثی باغی کیوں خونریز حملے کر رہے ہیں اور اس میں پاکستان کہاں کھڑا ہے؟

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.