Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

      ” اب کسی کو نوکری کی ضرورت نہیں رہے گی” — وائٹ ہاؤس سے ایلون مسک کا دنیا کو تاریخی پیغام

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹک ٹاکر ثنایوسف قتل کیس میں ملزم عمر حیات پر فرد جرم عائد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ٹک ٹاکر ثنا یوسف کے قتل کیس میں اسلام آباد کی عدالت نے ملزم عمر حیات پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔

    رپورٹ  کے مطابق اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں  ثناء یوسف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج محمد افضل مجوکا کی عدالت میں آج اس کیس کی سماعت شروع ہوئی تو جج نے ملزم پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے استفسار کیا کہ آپ پر الزام کیا کہ رواں برس دو جون کو سیکٹر جی 13 ون میں آپ مقتولہ ثنا یوسف کے گھر داخل ہوئے اور ان پر فائر کیا، جس کے بعد ان کی موت ہو گئی۔ آپ پر یہ الزام ہے کہ آپ نے ان کا قتل کیا، آپ اسے تسلیم کرتے ہیں یا انکار کرتے ہیں؟

    جس پر ملزم نے صحت جرم سے انکار کرتے ہوئے کہا،میں نے ایسا کوئی بھی جرم نہیں کیا، یہ سب جھوٹ ہے۔جج نے دوسرا الزام دہراتے ہوئے کہا،آپ قتل کے بعد مقتولہ کا موبائل فون ساتھ لے گئے، آپ اسے تسلیم کرتے ہیں؟ جس پر ملزم نے جواب دیا کہ ان پر جو بھی الزامات لگائے گئے ہیں، وہ جھوٹ پر مبنی ہیں۔

    بعد ازاں عدالت نے کیس کی مزید سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

    Related Posts

    سکھر ، مضر صحت گوشت کے خلاف انتظامیہ کا بڑا آپریشن

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق ، 14 زخمی

    کم سن بچے پر تشدد کا واقعہ، دیر بالا پولیس کی کارروائی؛ مزید 3 ملزمان گرفتار، تعداد 5 ہوگئی

    مقبول خبریں

    مولانا فضل الرحمٰن کا اکوڑہ خٹک کا دورہ؛ خانوادۂ حقانیہ سے تعزیت اور اساتذہ سے ملاقاتیں

    میاں چنوں: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر بلدیات ناصر شاہ کی مخدوم عارف زمان قریشی کے اہلِ خانہ سے تعزیت

    تین ملکی ون ڈے سیریز کا فائنل: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ لیگ ٹو: یو اے ای نے نیدرلینڈز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    سیالکوٹ: ٹک ٹاکر کی مہندی تقریب میں بھگدڑ، 4 افراد جاں بحق ، 14 زخمی

    بلاگ

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.