Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جعلی ڈگری کیس، جسٹس طارق محمود جہانگیر ی کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو مبینہ جعلی ڈگری کی شکایت پر سپریم جوڈیشل کونسل کے فیصلے تک جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا، چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس اعظم خان نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

    حکم کے مطابق سینئر قانون دان بیرسٹر ظفر اللہ خان اور اشتر علی اوصاف عدالتی معاون مقرر  کردیا گیا ہے جبکہ  اٹارنی جنرل سے درخواست کے قابل سماعت ہونے پر معاونت طلب کی گئی ہے۔

    چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد اعظم خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے کیس کی سماعت کی ، ڈویژن بینچ نے میاں داؤد ایڈووکیٹ کی درخواست پر آج کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔

    یادرہے اس سے قبل دوران سماعت اسلام آباد بار کونسل ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے نمائندےکمرہ عدالت میں موجود تھے جن کو یقین دہانی کرائی گئی جب کیس آگے بڑھے گا تو آپ کو سنا جائے گا ابھی کچھ نہیں کر رہے۔ تاہم بعد ازاں کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا گیا۔

    دوسری طرف جسٹس طارق محمود جہانگیری  نےڈویژن بینچ کا حکم سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ  کیا ہے ، ذرائع کے مطابق تحریری حکمنامہ ملنے کے بعد اپیل تیار کی جائے گی

    Related Posts

    برات کی ٹریکٹرٹرالی کوحادثہ،خاتون سمیت 5جاں بحق،خواتین وبچوں سمیت 25 زخمی

    تین دری نہر میں ڈوبنے والے تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    تیسرے دن نوجوان کی لاش سندھ دریا سے مل گئی

    مقبول خبریں

    برات کی ٹریکٹرٹرالی کوحادثہ،خاتون سمیت 5جاں بحق،خواتین وبچوں سمیت 25 زخمی

    تین دری نہر میں ڈوبنے والے تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال لی گئیں

    تیسرے دن نوجوان کی لاش سندھ دریا سے مل گئی

    قیدی خاتون ہسپتال سے نومولود بچے سمیت فرار

    کمشنر   حافظ شوکت علی کی زیرِ صدارت اجلاس

    بلاگ

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.