Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب کے اعلی حکام سمیت گیلانی ایکسپریس وے پر ڈیرے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم سے )وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور دیگر وزراء کا جلال پور پیر والا میں گیلانی ایکسپریس وے کا دورہ کیا ہے اورنواحی گاؤں 86 ایم کے قریب گیلانی ایکسپریس وے میں شگاف کا جائزہ لیا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_jatqyfpm.mp4

    یادرہے گیلانی ایکسپریس وے پر نواحی گاؤں 86 ایم کے قریب جلالپور پیر والہ شہر کو بچانے کے لئے شگاف ڈالا گیا تھا
    وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر سینئر منسٹر مریم اورنگ زیب اور دیگر وزراء نے جلال پور پیر والا کے نواحی گاؤں 86ایم بند پر ریسکیو آپریشن کی نگرانی کی۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-11-at-12.03.13.mp4

    مظفرگڑھ کے علاقے ہیڈ پنجند میں پانی کی سطح بلند ہورہی ہےصبح چھ بجے سےسینئر منسٹر مریم اورنگ زیب انخلا آپریشن کے لئے خود سپیکر پر اعلان کرتی رہیں۔کمشنر ملتان اور دیگر حکام بھی جلال پور پیر والا میں موجود ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان بھی علی پور روانہ ہوچکے ہیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-11-at-12.03.12-1.mp4

    Related Posts

    سامارو: عدالتی حکم پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانتیں منظور

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

      سکول جانے والے 3 کمسن بہن بھائیوں کے مبینہ اغوا کا ڈراپ سین، بچے   والدہ کے گھر سے مل گئے

    مقبول خبریں

    سامارو: عدالتی حکم پر ایس ایچ او سمیت 7 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج، عبوری ضمانتیں منظور

    عوامی غصہ: 60 فیصد ووٹرز نے جنگ کے فیصلے کو غلط قرار دے دیا، ٹرمپ خارجہ پالیسی کی ریٹنگ ڈاؤن

    امریکی دباؤ مسترد، جنوبی کوریا کا آبنائے ہرمز فوج بھیجنے سے انکار

    امریکہ میں 67 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا: غربت کم ترین سطح پر، مگر عوام اب بھی پریشان کیوں؟

    جنگ کے باوجود تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی!

    بلاگ

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.