Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گجرات سےسیلابی پانی نکلنے لگا، واسا ، سی اینڈ ڈبلیو کی ٹیمیں شب وروز مصروف کار، وزیر اعلی کا خراج تحسین

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور :(حافظ نعیم سے ) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف  نے  گجرات میں سیلابی پانی کے نکاس کے عمل میں تیزی آنے پر اظہار اطمینان کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ گجرات میں سیلابی پانی کی سطح میں تیزی سے کمی پر آ رہی ہے، فوارہ چوک کلئیر ہوچکا ہے۔

    وزیراعلی مریم نواز کا کہنا تھا کہ گجرات شہر میں صورتحال تیزی سے بہتری کی طرف گامزن ہے، جلد شہری اس مشکل سے مکمل نجات پائیں گے۔صرف ایک دن میں سیلابی پانی کی سطح میں دو فٹ کمی آنا آپریشن کی کامیابی کی علامت ہےوزیراعلی مریم نواز شریف کی تمام ٹیم کو شاباش، متعلقہ صوبائی سیکرٹریز، افسران اور عملے کی کاوشوں کو خراج  تحسین پیش کیا ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/tweeload_qyeuyh5l.mp4

    سیلابی پانی کا بہاؤ موڑنے کے لیے لورائی کے مقام پر کام جاری ہے جبکہ مزید بارش یا پانی کے دباؤ میں اضافے کی صورت میں لورائی کو محفوظ اور مضبوط کرنے کے لیے مناسب افرادی قوت اور سامان موجود ہے۔

    واسا، محکمہ آبپاشی کے افسران اور عملہ، سی اینڈ ڈبلیو کے چیف اور ایگزیکٹو انجینئر سمیت دیگر حکام فیلڈ آپریشن میں مصروف ہیں جبکہ واسا کے 8 ایگزیکٹو انجینئرز بھی گجرات آپریشن کی نگرانی  کررہے ہیں۔

    رپورٹ کے مطابق ڈرون کیمروں کے ذریعے پانی کے بہاؤ میں رکاوٹ بننے والے علاقوں کی نشاندہی مکمل کرلی گئی ہے جبکہ محکمہ آبپاشی کے حکام مستقبل کی پلاننگ کے لئے ریسرچ سٹڈی پر مامور ہیں یہ عمل سروس ڈلیوری کے معیار کو بہتر بنائے گا۔

    واسا کا باضابطہ ادارہ قائم ہونے سے گجرات میں صفائی ستھرائی، نکاسی آب اور سیوریج کے مسائل مستقل بنیادوں پر حل ہوں گے۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.