Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ہنگامی اقدامات ،وزیراعلی مریم نواز کے حکم پر 5صوبائی سیکرٹریز کے گجرات میں ڈیرے، بھاری مشینری پہنچ گئی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:(حافظ نعیم سے ) وزیراعلی پنجا ب مریم نواز شریف کے حکم پر پانچ محکموں کے صوبائی سیکرٹریز کے سیلاب متاثرہ گجرات میں ڈیرے، پانچ بڑے شہروں سے واسا کی مشینری بھی پہنچا دی گئی ۔

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے گجرات میں سیلاب کی صورتحال پر ہنگامی اقدامات کئے ہیں پنجاب کے پانچ بڑے شہروں کی واسا کی مشینری گجرات پہنچا دی گئی جبکہ وزیراعلی مریم نواز شریف کے حکم پر پانچ صوبائی سیکرٹری گجرات پہنچ گئے۔ وزیراعلی مریم نواز نے صوبائی سیکرٹریز کو  ہنگامی اقدامات پر موثر عملدرآمد اور صورتحال ٹھیک ہونے تک گجرات میں رہنے کا حکم دیا ہے۔

    وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر ہاؤسنگ، کمیونیکیشن، ورکس، لوکل گورنمنٹ اور اریگیشن کے صوبائی سیکرٹری گجرات پہنچ گئے جبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں کے واسا کے سینکٹروں واٹر پمپ گجرات پہنچا دئیے گئے

    دیگر شہروں سے مزید بھاری مشینری، دیگر ضروری سازو سامان اور عملے کی گجرات آمد کا سلسلہ  بھی جاری ہےآئیندہ دو روز میں مزید مشینری گجرات پہنچ جائے گی۔گجرات میں سلابی پانی کے نکاس کے ہنگامے ایکشن پلان پر چوبیس گھنٹے کام ہوگا۔

    گجرات میں نکاسی آب اور سیوریج کے جدید نظام کی تعمیر  کے لیے پہلے سے منظور شدہ 21 ارب روپے کے پیکج پر بلاتاخیر عمل درآمد شروع کرنے کا بھی فیصلہ۔منصوبے کے تحت مستقبل میں نکاسی آب کا جدید انفراسٹرکچر تعمیر ہوگا۔انجنئیرنگ کے جدید خطوط پر سیلابی نالوں کا پورا نظام بنے گا جبکہ ایک ہفتے میں گجرات واسا کے نئے قائم ہونے والے ادارے کو بھاری مشینری فراہم کر دی جائے گی۔

    گجرات میں نکاسی آب اور شہریوں کی مدد کے لئے 83 ٹیکنیکل مہارت رکھنے والے عملے کی بھی ہنگامی بنیادوں پر تعیناتینکاسی آب کے 26 اور پینے کے پانی کی فراہمی کے 24 مزید پمپ بھی گجرات پہنچا دئیے گئے۔7 واٹر براؤزر اور 4 مٹی اور گندگی اٹھانے کی مشینیں (ایکسویٹرز)، ایندھن پہنچانے کا ایک ٹرک اور دو بڑے جنریٹر بھی گجرات پہنچا دئیے گئے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2025/09/WhatsApp-Video-2025-09-06-at-15.10.13.mp4

    یادرہےلورین کے مقام سے سیلابی پانی گجرات شہر میں داخل ہو رہا ہے، بھمبر کی طرف جاتے چھوٹے چھوٹے پانی کے بہاؤ کے ذرائع سے اس کی مقدار بڑھ رہی ہےنالہ کھود کر 20 فیصد پانی کا رخ موڑنے کا آپریشن جاری، 80 فیصد پانی اب بھی شہر کی طرف جا رہا ہے۔مشینری اور عملے کی مدد سے ہلسی نالے کی طرف جانے والی نالی کی گنجائش بڑھانے کی کوشش بھی جاری ہے۔سیلابی پانی کا رخ موڑنے کے لیے 5 پمپس بھی نصب کیے جا رہے ہیں۔آبپاشی کی اصطلاح میں، شدید بارشوں کی وجہ سے پانی کا بہاؤ ‘شیٹ فلو’ یعنی زمین پر چادر کی رح پھیلا ہوا ہے۔

    دوسری طرف گرین ٹاؤن، مکی محلہ، کالرا کلاں، ریلوے روڈ، اور پدھی کالونی کی صفائی ستھرائی کا آپریشن مکمل کر لیا گیا۔وزیراعلی مریم نواز شریف  نے ڈسپوزل اسٹیشن کی موثر کارکردگی کی تعریف کی ہے جس نے ان علاقوں کی کلیئرنس کو یقینی بنایا۔

    Related Posts

    آل پاکستان پنجابی ،سرائیکی اور اردو محفلِ مشاعرہ کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی  ہے ، عبدالغفور آصف بوڑانہ

    اللہ تعالیٰ سید محمد یاسر رفیق شاہ کو تعلیم کے میدان میں مزید کامیابیاں عطا  فرمائے، طاہر رضا بگھور

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    مقبول خبریں

    گہری اور پرسکون نیند کے لیے سونے سے ٹھیک دس منٹ پہلے یہ آسان کام ضرور کریں

    وزیر کا انتقال، ہارٹ اٹیک سے گئی جان

    ”امن مشن“ ٹرمپ کے ایلچیوں کی پیوٹن سے ملاقات، یوکرین پہنچ گئے

    ہمارے جہازوں پر فائرنگ ہوئی ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کردیینگے، امریکی وزیر جنگ پہلے سے بڑی،شدید کارروائی کرینگے، ایران

    اقدامِ قتل، بھتہ خوری اور فائرنگ کی سنگین وارداتوں میں ملوث خطرناک ملزم    گرفتار

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.