شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان اور ان کے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن کے درمیان گہری دوستی ہے اور یہ تعلق اس وقت بھی عیاں ہوا جب چین میں وکٹری پریڈ میں شرکت کے بعد دونوں ایک ہی کار میں سوار ہوکر واپس روانہ ہوئے ۔
کم جونگ ان اور پوتن میں قربتیں، اکٹھے ایک کار میں روانہ ہوئے

