وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر جس طرح پنجاب پولیس نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں دل وجان سے کام کیا ہے اسے ہرسطح پر خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے ، ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار اپنی ٹیم کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں میں متحرک ہیں اور شہریوں اور مال مویشی کے انخلا کے لئے بھرپور کردار ادا کررہے ہیں ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر پنجاب پولیس سیلاب زدہ علاقوں میں متحرک

