Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا میں پراسرار بیماری کا پھیلاؤ: ہزاروں شہری متاثر، حکام نے سر پکڑ لئے، تحقیقات شروع

      امریکا، ایران کشیدگی : اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 6408پوائنٹس کی کمی

      فیفا ورلڈ کپ 2026: اسٹریمنگ پلیٹ فارمز پر ویورز کا نیا ریکارڈ،نیٹ فلکس، ڈزنی اور یوٹیوب کے درمیان 2030 ورلڈ کپ کے حقوق کی جنگ تیز

      میٹھی خوشخبری: ڈارک چاکلیٹ دل کی بیماریوں، ہائی بلڈ پریشر اور فالج کے خلاف بہترین ڈھال قرار

      کروڑ پتی کلب: ہنڈا اور ٹویوٹا کی ہائبرڈ گاڑیاں خریدنا اب عام آدمی کے بس سے باہر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا نے بھارت کی جانب سے زیرو ٹیرف کی پیشکش ٹھکرا دی،“ اب دیر ہوچکی“ ٹرمپ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انڈیا نے امریکی مصنوعات پر عائد محصولات کو مکمل طور پر ختم  کرنے کی پیشکش کی ہے لیکن اب دیر ہوچکی ہے۔

    نیوز ایجنسی کے مطابق ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر  تحریر کردہ اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ“ ہماری انڈیا کے ساتھ شراکت داری یک طرفہ ہے۔ انہوں نے اب پیشکش کی ہے کہ وہ محصولات کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے۔ لوگ سمجھتے ہیں وہ یہ ہے کہ ہم انڈیا کے ساتھ بہت کم تجارت کرتے ہیں، لیکن وہ ہمارے ساتھ بہت زیادہ کاروبار کرتے ہیں۔ دوسرے الفاظ میں، وہ ہمیں بھاری مقدار میں اشیاء فروخت کرتے ہیں، ہم ان کے سب سے بڑے ‘کلائنٹ’ ہیں، لیکن ہم انہیں بہت کم چیزیں بیچتے ہیں۔

    اب تک یہ ایک مکمل طور پر یک طرفہ تعلق رہا ہے، اور ایسا کئی دہائیوں سے ہو رہا ہے۔
    اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈیا نے اب تک ہم پر اتنے زیادہ ٹیرف (محصولات) عائد کیے ہیں، دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلے میں سب سے زیادہ، کہ ہماری کمپنیاں انڈیا میں اپنی مصنوعات فروخت ہی نہیں کر سکتیں۔ یہ مکمل طور پر یک طرفہ نقصان دہ تعلق رہا ہے۔ مزید یہ کہ انڈیا اپنا زیادہ تر تیل اور دفاعی ساز و سامان روس سے خریدتا ہے، امریکا سے بہت کم۔اب انہوں نے محصولات کو مکمل طور پر ختم کرنے کی پیشکش کی ہے، لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے۔ انہیں یہ کام کئی سال پہلے کر لینا چاہیے تھا۔
    بس کچھ سادہ حقائق جن پر لوگوں کو غور کرنا چاہیے“

     

    Related Posts

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کمسن بچی سمیت چار فلسطینی ہلاک

    بھارت اور برطانیہ کے درمیان تاریخی تجارتی معاہدہ طے؛ 99 فیصد ہندوستانی مصنوعات ڈیوٹی فری

    امریکا نے ایران کے 130 ملین ڈالر سے زائد کے ڈیجیٹل اثاثے منجمد کر دیے

    مقبول خبریں

    غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کمسن بچی سمیت چار فلسطینی ہلاک

    2 ہزار جج صاحبان رعائتی قیمت پر سرکاری کاروں کے مالک بنیں گے، سکیم منظور، قیمت کتنی ؟

    سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ریکارڈ

    بھائی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے سسرال والوں سے مل اپنی بہن کو ق ت ل اور دوسری کو شدید زخمی کر دیا

    چین کے تعاون سے چلنے والی سیندک کان کو سکیورٹی خدشات کے باعث بندش کا خطرہ

    بلاگ

    ’’امریکا ایران جنگ کا نیا مرحلہ‘‘ میاں حبیب کا کالم

    بلوچستان کو تباہ و برباد کرنے کے لیے کئی شر پسند عناصرملوث اورمتحرک

    آخر مچھر مجھے ہی زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟اس کے پیچھے چھپی دلچسپ سائنس

    "تاریخ کا پہلا اور آخری جنازہ… جس میں شریک ہونے کے لیے انگریز سرکار نے ‘ٹیکس’ لگا دیا تھا!”

    گلو شاہ میلہ: تاریخ، اہمیت اور موجودہ صورتِ حال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.