وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں بلدیاتی نظام کو مضبوط بنائے جانے کی ضرورت ہے ۔ انہوں نے اپنی ٹویٹ ج کے حوالے سے کہا کہ ZKB جیسے ٹھیکیدار سیاستدانوں کو خریدتے ہیں اور ہم بک جاتے ہیں۔
ٹھیکیدار سیاستدانوں کی بولیاں لگا کر خرید لیتے ہیں ، خواجہ آصف کافلور پربڑا سچ

