Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مریم نواز شریف کا اوساکا میں ورلڈ ایکسپو کادورہ، پرتپاک استقبال

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اوساکا ، جاپان : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جاپان کے شہر اوساکا میں منعقدہ ورلڈ ایکسپو 2025 میں شرکت کی، جہاں اُن کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کو عالمی نمائش کے مقاصد، سرگرمیوں اور منصوبوں سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے "بہتر زندگی کیلئے مستقبل کے معاشرے کی تشکیل” جیسے متاثر کن عنوان کے انتخاب کو سراہا اور کہا کہ ایکسپو 2025 انسانیت کی بھلائی اور خدمات عامہ میں بہتری کیلئے ایک موثر عالمی پلیٹ فارم ہے، ایکسپو میں جدید ٹیکنالوجی، ماحول دوست اقدامات اور عوامی سہولیات سے متعلق جو نظریات پیش کئے جا رہے ہیں، وہ قابلِ تقلید ہیں۔

    وزیراعلیٰ نے پاکستانی پویلین کا خصوصی دورہ بھی کیا، جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا، انہوں نے پویلین میں موجود پاکستانیوں اور غیر ملکی سیاحوں سے ملاقات کی، ان کے خیالات سنے اور پویلین کے انتظامات کو سراہا۔

    مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ثقافتی اور تکنیکی ورثہ عالمی سطح پر روشناس کروانے کیلئے اس طرح کی نمائندگی نہایت اہم ہے، پنجاب کے شہروں کو بھی "فیوچر سٹی” کے جدید تصور کے تحت تعمیر و ترقی دی جائے گی تاکہ شہری زندگی کو ماحول دوست، پائیدار اور تکنیکی طور پر جدید بنایا جا سکے۔

    وزیراعلیٰ نے جاپانی کمپنی (KUBOTO) کے سٹال کا بھی دورہ کیا جو ماحول دوست خوراک اور زراعت کے جدید حل پیش کر رہا ہے۔

    ایکسپو 2025 میں دنیا بھر سے 150 سے زائد جاپانی اور غیر ملکی کمپنیوں نے شرکت کی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کو دنیا کی سب سے بڑی لکڑی سے بنی عمارت "گرینڈ رنگ” کا بھی دورہ کرایا گیا، جو 20 میٹر بلند اور 61 ہزار مربع میٹر پر محیط ایک شاہکار تعمیر ہے، نمائش میں "تاریک رات میں قوس قزح” کے عنوان سے پیش کئے گئے واٹر اینڈ لائٹ شو نے بھی سیاحوں کی توجہ خوب سمیٹی۔

    Related Posts

     جعلی پولیس اہلکار گرفتار  

    سہیل راجپوت کی زیرِ صدارت روشن مستقبل ویلفیئر ایسوسی ایشن کے دفتر میں  اہم اجلاس

    ریجنل پولیس آفیسر ساہیوال ایاز سلیم کی زیرِ صدارت کرائم ریویو اجلاس

    مقبول خبریں

    کرکٹ گراؤنڈ میں  تلخ کلامی کے بعد فائرنگ اور تشدد 4 افراد شدید زخمی

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.