Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    صدر ٹرمپ کا غصہ، لیفٹنٹ جنرل جیفری سمیت 3اعلی فوجی افسران برطرف

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن : (نیٹ نیوز)امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کی ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ اور دو دیگر اعلٰی فوجی حکام کو  امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے احکامات پر برطرف کردیا گیا ۔
    غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ برطرفیاں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ناراضگی کے باعث امریکی فوج کے متعدد اعلٰی عہدیداروں کو اُن کے عہدوں سے ہٹانے کے سلسلے کی کڑی ہیں۔
    سنہ 2024 کے اوائل سے ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کی قیادت کرنے والے لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز کی برطرفی کو صدر ٹرمپ کے غصے کا نتیجہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران پر امریکی حملوں کے بعد ایجنسی کی جانب سے ایک ابتدائی تجزئیےکو صدر اس تجزئیے میں کہا گیا تھا کہ امریکی حملوں نے تہران کے جوہری پروگرام کو صرف چند مہینوں تک روک دیا ہے۔
    اس رپورٹ کی امریکی میڈیا میں اشاعث نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ان دعوؤں کی تردید کر دی تھی کہ حملوں نے ایرانی جوہری مقامات کو مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
    ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنیسی کی رپورٹ شائع ہونے سے صدر ٹرمپ اور ان کی حکومت کے دیگر عہدیدار لیفٹیننٹ جنرل جیفری کروز سے ناراض ہو گئے تھے۔
    یادرہے ڈیفنس انٹیلیجنس ایجنسی کے ڈائریکٹر بننے سے قبل جنرل کروز نے نیشنل انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر کے لیے فوجی امور کے مشیر کے طور پر خدمات انجام دیں۔ وہ جہادی گروپ اسلامک سٹیٹ (داعش) کے خلاف اتحاد کے لیے انٹیلیجنس کے ڈائریکٹر کے عہدوں پر بھی فائز رہے۔
    اسی طرح مزید دو اعلی فوجی عہدیداروں کو بھی فارغ کردیا گیا ہے
    ان عہدیداروں میں نیوی ریزرو کے سربراہ وائس ایڈمرل نینسی لیکور اور نیول سپیشل وارفیئر کمانڈ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ملٹن سینڈز شامل ہیں۔

    Related Posts

    مڈ ٹرم الیکشن ہارنے کے بعد کیا ہوگا? صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفت برقرار رکھے کیلئے خفیہ روڈ میپ تیارکرلیا

    ایران حملے کے انکشاف کے بعد سینیٹر کرس مرفی کو دل کا دورہ کیوں پڑا?

    MQM-170 چار ڈرونز قبضے میں لے لئے، ایم کیو 9 ڈرون مارگرایا ، پاسداران انقلاب

    مقبول خبریں

    مڈ ٹرم الیکشن ہارنے کے بعد کیا ہوگا? صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرفت برقرار رکھے کیلئے خفیہ روڈ میپ تیارکرلیا

    ایران حملے کے انکشاف کے بعد سینیٹر کرس مرفی کو دل کا دورہ کیوں پڑا?

    مہمند: پولیو ٹیم کی سیکیورٹی پر مامور دو پولیس اہلکار جاں بحق

    MQM-170 چار ڈرونز قبضے میں لے لئے، ایم کیو 9 ڈرون مارگرایا ، پاسداران انقلاب

    فیصل آباد: سی سی ڈی کا مبینہ پولیس مقابلہ ،ریکارڈ یافتہ ملزمان نوخیز موٹا،حسنین چنٹو اپنے ساتھیوں کی گولیوں سے مارے گئے

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.