پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹوکیو کی پہلی خاتون نائب گورنر ماتسوموتو آکیکو سے ملاقات۔دونوں رہنماؤں نے خواتین کی قیادت، بااختیار بنانے، اور پاک جاپان تعلقات کو نئی جہت دینے پر گفتگو کی۔انفراسٹرکچر، شہری ترقی، قابلِ تجدید انرجی اور صاف پانی جیسے شعبوں میں تعاون پر اتفاق۔
پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹوکیو کی پہلی خاتون نائب گورنر ماتسوموتو آکیکو سے ملاقات

