Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جنگ،قطری فضائی حدود بند: قطر ایئرویز نے دوحہ آنے اور جانے والی تمام پروازیں معطل کر دیں

      ایپل سے بھی مہنگا،سام سنگ نے اسمارٹ فون گلیکسی ایس 26 لانچ کردیا ،جدید فیچرز شامل

      125 سی سی سے بڑی بائیک پر پابندی ، والد کا حلف نامہ لازمی: 16 سالہ کم عمر نوجوانوں کے لائسنس کا اجرا

      آئی ایم ایف سے قرض کی بھیک اور وزراء ،بیوروکریٹس کے لیے اربوں کی شاہ خرچیاں،پنجاب حکومت کا پرتعیش گاڑیوں کی خریداری کیلئے1 ارب 14 کروڑ مختص

      یو اے ای اور عراق کا ترکی تک ڈیٹا کیبل بچھانے کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ابوظہبی ، ایرانی میزائل حملے کے بعد خوف وہراس،ایک ہلاک، شہری پناہ لینے پر مجبور

      بنگلہ دیش کے نومنتخب وزیراعظم طارق رحمان کی مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقات

      شمالی وزیرستان کی ‘ننھی سپن سٹار’ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

      شیخ محمد بن زاید کی ہیلی کاپٹر اڑانے کی ویڈیو وائرل، تمام افواہیں دم توڑ گئیں

      پاکستان کا جدید ترین مواصلاتی سیٹلائٹ چین میں لانچنگ سائٹ کی طرف روانہ

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اپوزیشن لیڈر کاچناؤ، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی میں اختلافات، سلمان اکرم راجا کا واک آؤٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں جہاں اختلافات سامنے آئے ہیں وہیں اہم فیصلے بھی کیے گئے ہیں۔ سلمان اکرم راجا اپوزیشن لیڈر کے تقرر پر بحث کے دوران میٹنگ سے چلے گئے۔

    ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے اجلاس کی صدارت سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کی جب کہ چیئرمین بیرسٹر گوہر ذاتی مصروفیات کی بنا پر سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں شریک نہیں ہو سکے۔

    اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی کے معاملے پر علی بخاری کو خصوصی طور پر سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں بلایا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ علی بخاری سے تفصیلی گفتگو کی گئی اور بانی چیئرمین کا پیغام علی بخاری نے سیاسی کمیٹی کو بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن لیڈرز کو کورٹ سے ریلیف مل جاتا ہے تو ان کا نام برقرار رہے گا ورنہ محمود خان اچکزائی اور اعظم سواتی اپوزیشن لیڈر ہوں گے

    ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی کے ارکان نے سوال اٹھایا کہ یہ بتایا جائے کس نے علی بخاری کو بانی تحریک انصاف سے نئے اپوزیشن لیڈرز کے لیے نام لینے کا کہا؟۔ اس موقع پر سلمان اکرم راجا اپوزیشن لیڈرز کے تقرر کے معاملے پر بحث کے دوران اجلاس چھوڑ کر چلے گئے۔ انہوں نے دورانِ اجلاس کہا کہ ان کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے۔

    سیاسی کمیٹی کے ارکان نے کہا کہ عدالتوں میں کیسز کے فیصلے آنے سے قبل کیوں نئے اپوزیشن لیڈرز کے لیے جلد بازی کی گئی؟۔ بتایا جائے کس نے یہ پیغام علی بخاری کے ذریعے بانی تحریک انصاف کو بھجوایا۔

    ذرائع نے مزید بتایا کہ اجلاس میں اکثریت کی رائے یہ تھی کہ ضمنی انتخابات میں پی ٹی آئی کو حصہ لینا چاہیے۔ کمیٹی اراکین نے کہا کہ جس نشست سے جو نا اہل ہوا ہے، اسے ہی امیدوار چننے دیا جائے۔ ان کے رشتے داروں کو بھی ٹکٹ دیا جا سکتا ہے۔

    ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی نے امیدواروں کے ناموں کے لیے آج پھر سیاسی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا۔ آج پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی ضمنی انتخابات پر بات چیت کرے گی۔

    Related Posts

    لاہور ڈاکو اور انسانیت آمنے سامنے،،تھانے کے سامنے ڈکیتی انسانیت نے جرم کو مات دیدی

    ایران میں بڑی تبدیلی کی دستک: جلاوطن ولی عہد رضا پہلوی کو فرانس میں ‘سربراہِ مملکت’ کا پروٹوکول دے دیا گیا

    آپریشن ’غضب للحق‘: 37 مقامات پر فضائی حملوں میں پاکستان کا افغان طالبان کے 331 اہلکاروں کی ہلاکت، 104 چیک پوسٹیں تباہ

    مقبول خبریں

    خامنہ ای کی شہادت: وہ کون تھا؟ جائے وقوعہ پر موجود ‘اسرائیلی ایجنٹ’ کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف

    شہادت کے بعد اقتدار کی منتقلی کا عمل شروع؛ علی لاریجانی نئے رہبر کے مضبوط ترین امیدوار، نامزد جانشین مجتبیٰ خامنہ ای بھی حملے میں جاں بحق

    ایران پر قیامت ٹوٹ پڑی: رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اہلخانہ سمیت شہید، عالمِ اسلام سوگوار

    ٹی20 ورلڈ کپ: صاحبزادہ فرحان نے وراٹ کوہلی کا 12 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا

    ایران کا ایٹمی حملوں کے جواب میں ’آبنائے ہرمز‘ بند کرنے کا اعلان: عالمی معیشت کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی

    بلاگ

    ملکیت کا دفاع یا طاقت کا استعمال؟ پنجاب میں نیا قانونی موڑ

    ”افغانستان میں پاک فضائیہ کی کارروائی کارروائی“ میاں حبیب کا کالم

    غیر قانونی قبضے کالعدم، شہری ملکیتی حقوق کو آئینی تحفظ

    پولیس اصلاحات: عملی احتساب یا محض کاغذی کارروائی؟

    ’’وکلاء انصاف کے متلاشی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.