Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

      وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

      15 نومبر ۔۔۔۔ ادارہ تحفظ ماحول کا گرین اسٹکر نہ لگا ہوا تو گاڑی ضبط ہوگی، شہریوں کو آخری وارننگ

      وزیر ریلوے کا بڑا فیصلہ، قلی غلامی سے آزاد، ٹھیکہ سسٹم ختم ،کمیشن نہیں دینا ہوگا

      وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گھریلو صارفین کے لیے ملک بھر میں گیس کنکشنز کی بحالی کا اعلان

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      ائر پورٹ سے طیارہ پھسل کر سمندر میں جا گرا ، دو ہلاک

      اپر چترال میں زلزلے کا  دل دہلا دینے والا خوفناک منظر، ویڈیو

      صفائی کا جذبہ “ستھرا پنجاب“ کے اہلکار بھی کسی سے کم نہیں،

      مریم نواز کا ایک اور وعدہ وفا، سرگودھا کیلئے بڑا اعلان

      پنجاب میں میگا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم کا آغاز ،“ ٹرینڈ سیٹر وزیراعلی “ کا بڑا اقدام

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    “ونڈرفل جج“ فرینک کیپریو کا دعا کی اپیل کے ایک روز بعد انتقال

    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    رہوڈز آئی لینڈ:  دنیا بھر میں سب کے پیارے “ ونڈر فل جج “   نہیں رہے۔امریکی جج فرینک کیپریو،  لبلبے کے کینسر کے باعث 88 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

    کیپریو کے اہل خانہ نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا ہے۔

     یادرہے گذشتہ روز ان کی ایک ویڈیو پوسٹ وائرل ہوئی تھی جس میں وہ اپنے چاہنے والوں سے دعا کی درخواست کررہے تھے۔

    فرینک کیپریو، یا فرانسسکو کیپریو، ایک امریکی جج اور وکیل ہیں جو 1936 میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1985 سے پروویڈنس میونسپل کورٹ، رہوڈ آئی لینڈ کے چیف جج کے طور پر خدمات انجام دیں، اور 10 سال تک اعلیٰ تعلیم کے لیے رہوڈ آئی لینڈ بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔

     انہوں  نے اپنے بھائی، جو کیپریو کے تیار کردہ ٹیلی ویژن شو "Caught in Providence” میں پرفارم کرنے  کے بعد بین الاقوامی شہرت حاصل کی، جسے 2021 میں ڈے ٹائم ایمی ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔

    ان کی شہرت میں  سوشل میڈیا پر ان کی ویڈیوز  وائرل ہونے  کے بعد اضافہ ہوا ،  ان ویڈیو ز میں   دیکھا گیا کہ  کمرہ عدالت میں   ملزمان کے لیے ان کا ہمدردی، رحم اور معافی کااحساس پایا جاتا تھا بعض اوقات وہ اپنی جیب سے یا فنڈز سے ملزموں کو ہونے والا جرمانہ بھی ادا کر دیا کرتے تھے جبکہ  اس  ساتھ ساتھ  دوران سماعت مدعی یعنی ریاست اہلکاران اور مدعا عیلیہان سے گفتگو میں وہ مزاح پر مبنی چٹکلے چھوڑتے رہتے تھے۔ کئی دفعہ ان کی عدالت میں چھوٹے موٹے کیسز میں پاکستانی نژاد امریکی شہری بھی پیش ہوتے رہے ، انہیں پاکستان میں بھی مقبولیت حاصل تھی ۔  انہوں  نے اپنے انسانی موقف اور کمزوروں اور مظلوموں کی حمایت کے لیے "رحمدل جج” کا لقب حاصل کیا ہے۔

    سات پوتے پوتیوں سمیت پانچ بچوں کے باپ جج نے 40 سال کی سروس کے بعد گزشتہ جنوری میں بنچ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

    Related Posts

    واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    کینیڈا میں بھارتی گینگ کی دہشت, بزنس مین درشن سنگھ قتل، بھتہ نہ دینے پر نشانہ بنایا

    عالمی تجارتی جنگ ختم ہوگی یا نہیں؟ دنیا بھر کی نظریں جنوبی کوریا میں ڈونلڈ ٹرمپ اور شی جن پنگ کی ملاقات پر مرکوز

    مقبول خبریں

    واٹس ایپ نے صارفین کے لئے نیا دلچسپ فیچر متعارف کرادیا

    صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا فرق

    وکی پیڈیا کے مقابلے میں ایلون مسک کا “ گروک پیڈیا“ آگیا

    اختیارات کاناجائز استعمال،رشوت خوری پر نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت 4 افسر گرفتار، عدالت میں پیش کردیا گیا

    عاصم اظہر کا “خدا حافظ“ پرستاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

    بلاگ

    علم کی موت کا نوحہ

    رعب نہیں کردار کے نگہبان،،، ناصر خان درانی مرحوم اور ان کی روشن ٹیم

    چھبیسواں کالم,,,انصاف کا جہیز

    سی سی ڈی نے پھر میدان مار لیا — سہیل ظفر چٹھہ: وہ افسر جس نے خوف کا زمانہ ختم کر دیا

    پیسہ، ویزہ، اور بیماری — سب ناکام۔ اور لاہور پولیس کی انوسٹی گیشن کامیابی ایک بار پھر سرخیوں میں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.