Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یوکرینی صدر زیلنسکی روسی صدرپوتن سے ملاقات پر رضامند، کریمیا سے دستبردار نہیں ہونگے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے دباؤ پریوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی   روس کے صدر ولادیمیر پوتن  سے براہ راست ملاقات پر آمادہ ہوگئے ہیںتاکہ یوکرین میں جاری جنگ کو ختم کیا جا سکے۔ یہ پیشرفت ٹرمپ کی پوتن کے ساتھ الاسکا میں ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے۔

    یوکرین کے صدر ولودی میر زیلنسکی نے پیر کے روز وائٹ ہاؤس کا اہم دورہ کیا۔ اس موقع پر انھوں نے فروری میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ہونے والی ملاقات کے برعکس سوٹ پہن رکھا تھا مگر ٹائی کے بغیر !

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یورپی رہنماؤں کے ساتھ اہم اجلاس کے بعد زیلنسکی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ یہ ان کی پوتن کے ساتھ پہلی براہ راست ملاقات ہو گی، جو  جنگ  کے تقریباً ساڑھے تین سال بعد  ہوگی ۔

     یادرہےیوکرینی صدر پر حالیہ ہفتوں میں یہ دباؤ بڑھا ہے کہ وہ جنگ کے خاتمے کے لیے کچھ علاقوں، خصوصاً مشرقی یوکرین اور کرائمیا سے دستبردار ہو جائیں

     یادرہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ ایک سہ فریقی اجلاس (ٹرائلٹرل) ہو سکتا ہے جس میں وہ، پوتن اور زیلنسکی شامل ہوں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس طرح کی بات چیت سے "جنگ کے خاتمے کا معقول موقع” ملے گا۔

    صدر ٹرمپ فوری جنگ بندی کے بجائے ایک مکمل امن معاہدے پر زور دے رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ اکثر جنگ بندی کے معاہدے زیادہ دیر تک نہیں چل پاتے۔ پوتن بھی ایک جامع امن معاہدے کے حق میں ہیں۔

    ان مذاکرات کا ایک اہم نکتہ یوکرین کے لیے سیکیورٹی ضمانتیں ہیں۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپ اس کی ذمہ داری اٹھائے گا، لیکن امریکا بھی اس میں شامل ہوگا۔ اس بارے میں مزید تفصیلات طے کی جائیں گی۔

    یوکرینی صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کے ساتھ اپنی ملاقات کو "بہترین” قرار دیا ہے۔ لیکن ان کا کہنا ہے کہ اس میں یوکرین کی سرزمین کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ان کے اس موقف کی یورپی رہنماؤں نے بھی حمایت کی ہے، جنہوں نے حال ہی میں واشنگٹن میں ٹرمپ سے ملاقات کی تھی۔

    Related Posts

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    مقبول خبریں

    مذاکرات ناکام، پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن کا کل رات سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان

    اپوزیشن اراکین پارلیمنٹ کی زبردست نعرے بازی ،لوک سبھا کی کارروائی ملتوی

    جون میں گھریلو فضائی سفر میں 12 فیصد کمی، ہندوستانی ایئرلائن کمپنیوں کے لیے تشویش کی گھنٹی

    حراست میں لیے گئے راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی رہا، پارلیمنٹ میں طلبہ کے معاملے کو دوبارہ اٹھانے کا اعلان

    ’بحرین میں امیزن کا ڈیٹا انفراسٹرکچر تباہ کر دیا‘، آئی آر جی سی کا دعویٰ

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.