Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنا دیا – بحریہ ٹاؤن کی نیلامی کا راستہ ہموار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کی جائیدادوں کی نیلامی کے خلاف دائر کی گئی تمام درخواستیں مسترد کرتے ہوئے نیب کو اجازت دے دی ہے کہ وہ 7 اگست 2025 کو مذکورہ اثاثے نیلام کر سکتا ہے۔

    یہ نیلامی جعلی بینک اکاؤنٹس اور نیشنل کرائم ایجنسی (NCA) کیس سے متعلق عوامی فنڈز کی ریکوری کے سلسلے میں کی جا رہی ہے۔ عدالت نے نیلامی روکنے کی تمام چار درخواستوں کو ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔

    نیب راولپنڈی، 7 اگست کو اسلام آباد میں واقع اپنے دفتر (سیکٹر G-6/1) میں درج ذیل قیمتی جائیدادوں کو نیلام کرے گا:

    1. کارپوریٹ آفس (پلاٹ نمبر 7-D)، بحریہ ٹاؤن فیز II، راولپنڈی

    2. دوسرا کارپوریٹ آفس (پلاٹ نمبر 7-E)، فیز II، راولپنڈی

    3. روبائش مارکی اور لان، بحریہ گارڈن سٹی، اسلام آباد

    4. ارینا سینما، پلاٹ نمبر 984، فیز IV، راولپنڈی

    5. بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل اکیڈمی، سفاری ولاز I، راولپنڈی

    6. سفاری کلب، پلاٹ نمبر 27، بحریہ ٹاؤن، راولپنڈی

    چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت 4 اگست کو کی، جس میں بحریہ ٹاؤن کی جانب سے فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ پیش ہوئے، جبکہ نیب کی نمائندگی اسپیشل پراسیکیوٹر محمد رافع مقصود نے کی۔ دونوں جانب سے دلائل سننے کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کیا جو بعد ازاں جاری کر دیا گیا۔

    Related Posts

    شہری آج بھی خستہ حال اور غیر معیاری گاڑیوں میں سفر کرنے پر مجبور

    قلمکارہ سلمی ا ملک کو بزم ندرت فکر کی طرف سے” بہترین صحافی ایوارڈ” کی عطائیگی

    حافظ محمد عمران ضلعی صدر نواز شریف فورس پاک پتن کی ڈی ایس پی سرکل عارفوالا سے ملاقات

    مقبول خبریں

    شہری آج بھی خستہ حال اور غیر معیاری گاڑیوں میں سفر کرنے پر مجبور

    منچن آباد ، پولیس مقابلہ،   ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    دریا سندھ میں ڈوبنے سے  راہگیر  (فقیر) جاں بحق

    :  شادی سے انکار پر لڑکی کا قتل  ، 17 سال سے زائد عرصہ روپوش ملزم گرفتار

    سیالکوٹ کی تاریخ میں پولیس ملازم کو رشوت دینے کا پہلا مقدمہ

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.