Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    چکوال: تلہ گنگ روڈ حادثہ، جاں بحق دونوں افراد کی شناخت ہوگئی، ڈی پی او کا نوٹس، ٹرالر ڈرائیور گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چکوال: (بیورو چیف جلیل نقوی سے)

    تلہ گنگ روڈ پر ثقافت ریسٹورنٹ کے قریب پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان اور خاتون کی شناخت ہوگئی ہے۔ حادثے میں جاں بحق نوجوان فرحان عباس ولد نذر عباس اور خاتون ماریہ تبسم، دونوں سکنہ ڈھوک سیال تھے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق موٹرسائیکل سوار گاڑی کو اوورٹیک کرتے ہوئے سامنے سے آنے والے ٹرالر سے ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ بتایا گیا ہے کہ ماریہ تبسم گردوں کے عارضے میں مبتلا تھیں اور رات کی شفٹ میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چکوال سے ڈائیلاسز کروانے کے بعد اپنے کزن فرحان عباس کے ہمراہ گھر واپس جا رہی تھیں کہ مرید کے قریب یہ افسوسناک حادثہ پیش آگیا۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 اور تھانہ صدر پولیس کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور دونوں میتوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چکوال منتقل کر دیا گیا۔ دوسری جانب تلہ گنگ روڈ پر پیش آنے والے حادثے کا ڈی پی او چکوال نے سخت نوٹس لیتے ہوئے کارروائی کی ہدایت کی، جس پر تھانہ صدر پولیس نے ٹرالر قبضے میں لے کر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا اور اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ترجمان چکوال پولیس کے مطابق واقعے پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

    Related Posts

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    فارفورڈ ایئر بیس کیس:پاسداران انقلاب ایران سے تعاون کے الزام میں دو برطانوی شہریوں پر فردِ جرم

    مقبول خبریں

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    فارفورڈ ایئر بیس کیس:پاسداران انقلاب ایران سے تعاون کے الزام میں دو برطانوی شہریوں پر فردِ جرم

    انڈونیشیا : منی بس سے تصادم کے بعد ’سیانتار ایکسپریس‘ میں خوفناک آتشزدگی، بس ڈرائیور جاں بحق، ٹرین عملہ زخمی

    یکطرفہ محبت کا خوفناک انجام: شادی کیلئے خاتون انفلوئنسر کے گھر گھسنے والے مداح کو اہلخانہ نے مارمارکر ہلاک کردیا ،والد اور پڑوسی گرفتار

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.