Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

      چین میں ہر سال 40 کروڑ موبائل فونز ضائع ہونے کا انکشاف، سیکنڈ ہینڈ فونز کی مانگ بڑھ گئی

      امریکی بینک ’جے پی مورگن‘ پر سائبر حملہ، ہزاروں صارفین کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف

      سمندری حدود میں تیل و گیس کی تلاش: ترکیہ کا جدید ریسرچ جہاز ’اورُچ رئیس‘ کراچی پہنچ گیا

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    یکطرفہ محبت کا خوفناک انجام: شادی کیلئے خاتون انفلوئنسر کے گھر گھسنے والے مداح کو اہلخانہ نے مارمارکر ہلاک کردیا ،والد اور پڑوسی گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نئی دہلی : بھارت میں سوشل میڈیا اسٹار کی منگنی کی خبر سن کر بے قابو ہونے والے ایک سرپھرے مداح کو زبردستی گھر میں داخل ہو کر شادی کا مطالبہ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اہلِ خانہ اور محلے داروں کے مبینہ تشدد سے شدید زخمی ہونے والا نوجوان ایک ہفتے تک موت و حیات کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا، جس پر پولیس نے انفلوئنسر کے والد سمیت دو افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

    अभिषेक भट्ट से हुई थी नेहा बिष्ट की सगाई
    …..

    इकतरफ़ा मुहब्बत का पैगाम लेकर चेन्नई से सीधा पहुंचा DELHI… कह दिया मुझे तुमसे मुहब्बत है.. शादी करनी है। नेहा के पिता – पड़ोसियो ने इतना पीटा की जान ही चली गई।

    #viralvideo #AnjliStory14 से #viralreels #NehaBisht https://t.co/TnWkpd3mRF

    — TRUE STORY (@TrueStoryUP) November 20, 2026


    بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام پر 6 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی معروف کونٹینٹ کریئیٹر نیہا بِشت نے حال ہی میں اپنی منگنی اور جلد ہونے والی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی تھیں۔ اس پیش رفت سے دلبرداشتہ ہو کر چنئی میں نجی ملازمت کرنے والا ابھینو نامی نوجوان، جس کا آبائی تعلق اتر پردیش کے ضلع غازی پور سے تھا، سیدھا مشرقی دہلی کے علاقے مدھو وہار میں نیہا کی رہائش گاہ پر جا پہنچا۔
    پولیس ریکارڈ کے مطابق 7 نومبر کو پیش آنے والے اس واقعے میں ملزم مبینہ طور پر نشے کی حالت میں زبردستی گھر کے اندر داخل ہوا اور نیہا سے فوری شادی پر اصرار کرنے لگا۔ اس اچانک مداخلت اور بدتمیزی پر گھر والوں اور آس پاس کے لوگوں کا پارہ چڑھ گیا، جنہوں نے پولیس کو بلانے سے قبل نوجوان کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
    اطلاع ملنے پر جب پولیس موقع پر پہنچی تو ابھینو کمر اور ٹانگ پر گہرے زخموں کے ساتھ شدید زخمی حالت میں پڑا تھا۔ اسے فوری طور پر راجیو گاندھی اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے 15 نومبر کو چل بسا۔
    تفتیشی حکام کا کہنا ہے کہ مقتول کافی عرصے سے نیہا بِشت کی ویڈیوز دیکھتا تھا اور دل ہی دل میں انہیں چاہنے لگا تھا، جبکہ خاتون انفلوئنسر اسے بالکل نہیں جانتی تھیں۔ نوجوان کی موت کے بعد پولیس نے واقعے کا رخ موڑتے ہوئے غیر ارادی قتل کی دفعات شامل کر کے نیہا بِشت کے والد وریندر بِشت اور ایک پڑوسی کو گرفتار کر لیا ہے۔ مزید ملزمان کے تعین کے لیے علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کا ریکارڈ کھنگالا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    مقبول خبریں

    امریکی اسٹاک مارکیٹ اور کرپٹو میں شدید مندی کا طوفان:AI کا بلبلہ پھٹ گیا، سرمایہ کاروں کے 1 کھرب ڈالر ڈوب گئے

    جنگ کے شعلے پھربھڑک اٹھے، امریکا کے خلیج فارس میں ایران کے اسٹریٹجک جزیرے ’قشم‘ پر فضائی حملے، ایران کی عسکری تنصیبات تباہ

    جو معاہدہ ایران چاہتا ہے امریکا کو قبول نہیں، صدر ٹرمپ نے دورہ چین کامیاب ترین قرار دیدیا ’’ یہ جدید یالٹا کانفرنس تھی ’’

    فارفورڈ ایئر بیس کیس:پاسداران انقلاب ایران سے تعاون کے الزام میں دو برطانوی شہریوں پر فردِ جرم

    انڈونیشیا : منی بس سے تصادم کے بعد ’سیانتار ایکسپریس‘ میں خوفناک آتشزدگی، بس ڈرائیور جاں بحق، ٹرین عملہ زخمی

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.