Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پنجاب کے نجی میڈیکل کالجوں میں داخلے کی پہلی سلیکشن لسٹ جاری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: پنجاب کے نجی میڈیکل کالجوں میں ایم بی بی ایس (MBBS) کے داخلوں کے لیے پہلی سلیکشن لسٹ جاری کر دی گئی ہے۔ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق داخلوں کے لیے کم سے کم میرٹ 75.1354 فیصد رہا۔

    تفصیلات کے مطابق نجی میڈیکل کالجوں میں سب سے زیادہ میرٹ العلیم میڈیکل کالج لاہور کا 91.6051 فیصد رہا، جبکہ سب سے کم میرٹ سہارا میڈیکل کالج نارووال کا 75.1354 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔

    دیگر نجی میڈیکل کالجز کا میرٹ

    • شالامار میڈیکل کالج لاہور: 91.4768%

    • شریف میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج: 90.0909%

    • ایف ایم ایچ کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور: 89.725%

    • لاہور میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج: 88.6528%

    • اختر سعید میڈیکل کالج راولپنڈی: 87.1167%

    • اختر سعید میڈیکل کالج لاہور: 87.0404%

    • راشد لطیف میڈیکل کالج لاہور: 86.2028%

    • یونیورسٹی کالج آف میڈیسن اینڈ ڈینٹسٹری لاہور: 83.9361%

    • رہبر میڈیکل کالج لاہور: 83.75%

    • وطیم میڈیکل کالج راولپنڈی: 83.5364%

    • عزیز فاطمہ میڈیکل کالج فیصل آباد: 83.50%

    • سینٹرل پارک میڈیکل کالج لاہور: 82.5091%

    • ابو عمارہ میڈیکل اینڈ ڈینٹسٹری کالج لاہور: 82.1639%

    • ملتان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج: 81.5101%

    • آر ایل کے یو میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج لاہور: 81.4972%

    • ایوسینا میڈیکل کالج لاہور: 81.4389%

    • سیالکوٹ میڈیکل کالج: 81.425%

    • کانٹی نینٹل میڈیکل کالج لاہور: 81.1667%

    • بختاور امین میڈیکل کالج ملتان: 80.9091%

    • عذرا ناہید میڈیکل کالج لاہور: 80.2222%

    • پاک ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج: 79.0778%

    • یونیورسٹی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج فیصل آباد: 78.8722%

    • انڈیپنڈنٹ میڈیکل کالج فیصل آباد: 77.6167%

    • اسلام میڈیکل کالج سیالکوٹ: 77.5861%

    • ابواء میڈیکل کالج فیصل آباد: 77.0253%

    • آر وائی کے میڈیکل کالج رحیم یار خان: 76.9737%

    • آمنہ عنایت میڈیکل کالج شیخوپورہ: 76.3212%

    • ایم اسلام میڈیکل کالج گوجرانوالہ: 76.25%

    • نیازی میڈیکل کالج سرگودھا: 75.8833%

    • کوئینز میڈیکل کالج قصور: 75.8131%

    • شاہدہ اسلام میڈیکل کالج لودھراں: 75.7917%

    • رائے میڈیکل کالج سرگودھا: 75.6091%

    • سہارا میڈیکل کالج نارووال: 75.1354%

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطرکے وزیر داخلہ کی ملاقات،سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطرکے وزیر داخلہ کی ملاقات،سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    بھارتی طیاروں کےلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پرعائد پابندی میں توسیع

    اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ: ورثا نے نامزد ملزم کو معاف کر دیا،ضمانت منظور

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.