Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :ملکی سیاسی صورتحال اور اتحادی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی ہے، جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک تھے۔

    President @AAliZardari meeting Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif at Aiwan-e-Sadr. https://t.co/4NGktZjpz8

    — PPP (@MediaCellPPP) November 19, 2026


    اعلامیے اور سرکاری ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران ملکی مجموعی سیاسی صورتحال، حکومتی معاملات اور اتحادیوں کے تحفظات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ رہنماؤں نے اس بات پر مکمل اتفاق کیا کہ تمام درپیش معاملات اور مسائل کا حل افہام و تفہیم اور بات چیت کے ذریعے ہی نکالا جائے گا۔
    ملاقات میں ہونے والی گفتگو کے مطابق یہ موقف اختیار کیا گیا کہ 27ویں آئینی ترامیم تمام اتحادی جماعتوں کی مکمل اور باہمی مشاورت کے ساتھ کی گئیں۔ قیادت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ آئندہ بھی تمام اہم قومی اور سیاسی معاملات پر مل کر بیٹھا جائے گا اور اتحادیوں کی مشاورت سے ہی ان کا متفقہ حل نکالا جائے گا تاکہ ملکی استحکام اور حکومتی امور کو خوش اسلوبی سے آگے بڑھایا جا سکے۔

    Related Posts

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    بھارتی طیاروں کےلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پرعائد پابندی میں توسیع

    اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ: ورثا نے نامزد ملزم کو معاف کر دیا،ضمانت منظور

    مقبول خبریں

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    بھارتی طیاروں کےلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پرعائد پابندی میں توسیع

    اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ: ورثا نے نامزد ملزم کو معاف کر دیا،ضمانت منظور

    راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا  کم بیک، میچ سنسنی خیز مرحلے میں داخل

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.