Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بین الاقوامی زیر سمندر کیبل میں خرابی، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس ڈاؤن

      ناسا کے خلائی جہاز ’وائجر ون‘ نے انسانی تاریخ کا غیر معمولی سنگِ میل عبور کر لیا، زمین سے ’ایک نوری دن‘ کے فاصلے پر پہنچ گیا

      ’امریکہ کی 83 خاتون اراکین پارلیمنٹ کی ڈیپ فیک تصویریں انٹرنیٹ پر موجود‘، پیرس ہلٹن کا حیرت انگیز انکشاف

      جیف بیزوس کو بڑا دھچکا! لانچنگ کے محض 10 منٹ بعد راکٹ تباہ، امیزون کے 40 سیٹلائٹ خاکستر

      اسپیس ایکس راکٹ ’اسٹار شپ‘ کی خلا سے زمین پر واپسی کا پہلا کامیاب تجربہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تربت، بلوچستان کا دورہ؛ بلوچستان کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہنے کے عزم کا اعادہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا۔ تربت آمد پر کور کمانڈر بلوچستان نے ان کا استقبال کیا۔

    #ISPR Press Release

    Field Marshal Syed Asim Munir, NI (M), HJ, Chief of Army Staff, & Chief of Defence Forces (COAS & CDF), visited Turbat, Balochistan, Pakistan

    Upon arrival The COAS & CDF laid a floral wreath at the Shuhada Monument and offered Fateha.

    The COAS & CDF was given a comprehensive briefing on the prevailing security environment, operational preparedness and successful on-going operations against externally sponsored terrorism. He was also apprised of the progress of various ongoing socio-economic development initiatives for people of Balochistan.

    During interaction with troops, the COAS & CDF commended their high state of operational preparedness, professionalism and unwavering resolve to defend the motherland, amidst challenging operational conditions.

    Field Marshal Syed Asim Munir reaffirmed Pakistan Army’s unwavering commitment to stand shoulder to shoulder with the people of Balochistan in their continued pursuit of peace, prosperity and sustainable development.

    Upon arrival, COAS & CDF was received by Corps Commander Balochistan.

    — Pakistan Armed Forces News 🇵🇰 (@PakistanFauj) November 19, 2026


    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے یادگارِ شہداء پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور وطن کے دفاع کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کے درجات کی بلندی کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
    دورے کے دوران چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کو خطے کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال، عسکری تیاریوں اور بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جاری کامیاب آپریشنز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس کے علاوہ انہیں بلوچستان کے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے جاری مختلف سماجی و معاشی ترقیاتی منصوبوں پر ہونے والی پیش رفت سے بھی آگاہ کیا گیا۔
    جوانوں سے گفتگو کرتے ہوئے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے مشکل آپریشنل حالات کے باوجود ان کی اعلیٰ پیشہ ورانہ مہارت، آپریشنل تیاریوں اور مادرِ وطن کے دفاع کے غیر متزلزل عزم کو زبردست الفاظ میں سراہا۔
    اس موقع پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاک فوج امن، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے سفر میں بلوچستان کے عوام کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔

    Related Posts

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطرکے وزیر داخلہ کی ملاقات،سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    مقبول خبریں

    فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطرکے وزیر داخلہ کی ملاقات،سکیورٹی اور انسدادِ دہشت گردی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    فلم انڈسٹری کی بحالی، فلم سٹی کے قیام اور پروڈیوسرز کی مالی معاونت پر غور

    اہم سیاسی بیٹھک: وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات، وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شریک، ’تمام معاملات باہمی مشاورت سے حل کریں گے‘

    بھارتی طیاروں کےلئے پاکستانی فضائی حدود کے استعمال پرعائد پابندی میں توسیع

    اینکر پرسن ربیعہ احسن قتل کیس میں نیا موڑ: ورثا نے نامزد ملزم کو معاف کر دیا،ضمانت منظور

    بلاگ

    پسرور ہسپتال میں گائنی کی سہولیات کا فقدان

    گھر، اسکول اور معاشرہ مل کر نسلِ نو کا مستقبل کیسے سنوار سکتے ہیں؟

    سندھ کی تقسیم کی تاریخ: 1843ء سے 2026ء تک، ایک صوبہ، کئی سیاسی طوفان!

    نجمہ منصور: نثری نظم کی معتبر آواز، علم و ادب کا روشن حوالہ

    اتحاد بین المسلمین وقت کی اہم ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.