Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میٹا نے فیس بک اور انسٹاگرام کی متنازع پالیسی پر یو ٹرن لے لیا، فیصلہ واپس

      شوگر کےخاتمے کا علاج، بجلی سےانسولین کنٹرول کرنیوالی ڈیوائس ایجاد

      چین کی الیکٹرک گاڑی نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا؛ رفتار 503 کلومیٹر فی گھنٹہ سے تجاوز کر گئی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹمن اڈا پر خونی تصادم:  نوجوان جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

     ڈھڈیال: ( منور حسین نمائندہ بے نقاب نیوز )


    تھانہ ٹمن کی حدود میں واقع ٹمن اڈا کے علاقے میں دو فریقین کے درمیان ہونے والے پرتشدد جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص جان کی بازی ہار گیا۔پولیس کے مطابق ریسکیو پکار 15 پر اطلاع موصول ہوئی کہ ٹمن اڈا پر دو گروپوں کے مابین شدید لڑائی اور جھگڑا ہوا ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل اور ایس ایچ او تھانہ ٹمن فوری طور پر پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے۔جھگڑے کے دوران شدید زخمی ہونے والے نوجوان کی شناخت اسد ولد محمد سفیر سکنہ ٹمن کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے تحصیل ہیڈ کوارٹر (THQ) ہسپتال تلہ گنگ منتقل کیا، تاہم وہ گہرے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں یا ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گیا۔

    پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تمام زاویوں سے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے جبکہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    Related Posts

    حج 2027: سعودی عرب کا حج مشن اراکین اور گروپ سربراہان کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا آغاز

    امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی

    مسلم لیگ (ن) کی پی پی 203 پر فتح، این اے 77 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی گنتی جاری

    مقبول خبریں

    حج 2027: سعودی عرب کا حج مشن اراکین اور گروپ سربراہان کے لیے خصوصی تربیتی پروگرام کا آغاز

    امیتابھ بچن کی طبیعت ناساز، مشہور شو ’کون بنے گا کروڑ پتی 18‘ کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی

    مسلم لیگ (ن) کی پی پی 203 پر فتح، این اے 77 گوجرانوالہ میں ووٹوں کی گنتی جاری

    افغانستان اور زمبابوے کا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا کی طرف گامزن

    ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ سنسنی خیز مرحلے میں داخل

    بلاگ

    دیوالی: روشنی، خوشیوں، محبت اور امید کا عظیم تہوار

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.