Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جماعت اسلامی ضلع مٹیاری کے نومنتخب امیر فقیر محمد لاکو اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تعصیل ہالا میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نصیر احمد میمن کی جانب سے ماشاءاللہ ہاؤس ہالا میں جماعت اسلامی ضلع مٹیاری کے نومنتخب امیر فقیر محمد لاکو اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں اور معزز شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی تقریب میں سندھ سکار سوسائٹی کے چیئرمین ایاز میمن، جسقم رہنما عبدالرشید ڈیٹھو، الخدمت فاؤنڈیشن کے یار محمد لاکو، رحمت اللہ بلال، محمد موسیٰ سیال، کامران بھیون، رشید رند سمیت دیگر معزز شخصیات شریک ہوئیں اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے جماعت اسلامی ضلع مٹیاری کے نومنتخب امیر فقیر محمد لاکو اور ان کے ساتھیوں کو مبارکباد پیش کی اور امید ظاہر کی کہ نئی قیادت ضلع بھر میں عوامی خدمت، سماجی بہبود، تعلیم، صحت اور عوام کو درپیش بنیادی مسائل کے حل کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی مقررین کا کہنا تھا کہ معاشرے کی بہتری اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں کے درمیان باہمی رابطوں اور تعاون کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے سیاسی اختلافات اپنی جگہ، تاہم عوامی مفادات، امن و امان، بھائی چارے اور علاقے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی و سماجی قوتوں کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیے تقریب کے اختتام پر میزبان نصیر احمد میمن کی جانب سے جماعت اسلامی ضلع مٹیاری کے نومنتخب امیر فقیر محمد لاکو اور ان کے ساتھیوں کو پھولوں کے ہار پہنائے گئے جبکہ سندھ کی ثقافتی روایت کے مطابق انہیں اجرک اور لنگیوں کے تحائف بھی پیش کیے

    Related Posts

     اسرائیلی سیاست میں بڑا ڈرامائی موڑ: نیتن یاہو کے اقتدار کے دن شمار، عرب جماعتوں کی گادی آئزن کوٹ کی حمایت کا اعلان

    چوآ سیدن شاہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 3 افراد زخمی

    لاہور: برکت مارکیٹ میں شہری سے کھانے کے پیسے مانگنا مہنگا پڑ گیا، پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا زمین کی فضا میں داخل ہونے پرکیا بنا

     اسرائیلی سیاست میں بڑا ڈرامائی موڑ: نیتن یاہو کے اقتدار کے دن شمار، عرب جماعتوں کی گادی آئزن کوٹ کی حمایت کا اعلان

    وزن میں کمی اور پیٹ کی چربی گھٹانے والی 6 بہترین غذائیں، جو آپ کی صحت کے لیے جادوئی ثابت ہوں گی

    چوآ سیدن شاہ: دو موٹر سائیکلوں میں تصادم ، 3 افراد زخمی

    کرسٹیانو رونالڈو کاجذباتی ویڈیو پیغام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.