Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      واٹس ایپ صارفین کیلئے جادو کا چراغ بن گیا، بڑی سہولت متعارف

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور: برکت مارکیٹ میں شہری سے کھانے کے پیسے مانگنا مہنگا پڑ گیا، پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں برکت مارکیٹ میں ڈیوٹی کے دوران شہری سے کھانے کے نام پر پیسے مانگنا پولیس اہلکاروں کو مہنگا پڑ گیا۔ پولیس حکام نے تادیبی و قانونی کارروائی کرتے ہوئے تینوں اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کے الزام میں مقدمہ درج کر کےانہیں گرفتار اور حوالات منتقل کر دیا ہے۔
    ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق ملزمان میں پولیس اہلکار فیاض، فرحان اور احمد مصطفیٰ شامل ہیں۔ یہ واقعہ برکت مارکیٹ کے قریب پیش آیا جہاں ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں نے ایک شہری کو روکا اور اس سے کھانے کی غرض سے پیسوں کا مطالبہ کیا۔

    معاملے کی اطلاع ملتے ہی اعلیٰ حکام نے واقعہ کا سخت نوٹس لیا، جس پر ملزمان کے خلاف پنجاب کے اینٹی بیگری (انسدادِ گداگری) قانون اور پولیس قواعد کی ضوابط کی خلاف ورزی کے تحت کارروائی عمل میں لائی گئی۔
    ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کا کہنا ہے کہ فورس کا شعبہ احتساب فعال ہے اور ڈیوٹی میں غفلت، بدعنوانی، یا نامناسب رویہ اختیار کرنے والے اہلکاروں کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل پیرا رہا جائے گا۔ شہریوں کے ساتھ بدسلوکی یا محکمہ پولیس کے وقار کو مجروح کرنے والی کسی سرگرمی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔

    Related Posts

    کرسٹیانو رونالڈو کاجذباتی ویڈیو پیغام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    افغانستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ٹیسٹ: برینڈن ٹیلر کی سنچری

    سلہٹ  ٹیسٹ: پہلے دن   ویسٹ انڈیز کے 4 وکٹوں پر 235 رنز، عامر جنگو کی شاندار سنچری

    مقبول خبریں

    کرسٹیانو رونالڈو کاجذباتی ویڈیو پیغام کے ذریعے ریٹائرمنٹ کا اعلان

    لاہور: برکت مارکیٹ میں شہری سے کھانے کے پیسے مانگنا مہنگا پڑ گیا، پولیس اہلکاروں کے خلاف بھیک مانگنے کا مقدمہ درج

    افغانستان بمقابلہ زمبابوے پہلا ٹیسٹ: برینڈن ٹیلر کی سنچری

    سلہٹ  ٹیسٹ: پہلے دن   ویسٹ انڈیز کے 4 وکٹوں پر 235 رنز، عامر جنگو کی شاندار سنچری

    قصور: خودکشی کی کوشش کرنے والی لڑکی کی زندگی بچا لی گئی، ڈی پی او کی کونسلنگ پر دونوں خاندان شادی پر رضامند، بارات گھر پہنچ گئی،پولیس اہلکاروں کی شرکت

    بلاگ

    ’’پولیس کی دنیا کے تین دلچسپ منظرنامے، انسانی ہمدردی، جھپیاں پپیاں اور اہم عہدے کی جنگ’’

    پیلو وینس کا جسرا خاندان؛ علم و طب کے میدان میں 27 ڈاکٹرز کی روشن مثال

    ’’عمران خان کی نئی ڈائریکشن’’ میاں حبیب کاکالم

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.