Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سکھر: سیپکو حکام اور ضلعی انتظامیہ کا نواں گوٹھ کا دورہ، بجلی کے دیرینہ مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سکھر (رپورٹ: عبد الرحمان راجپوت)

    چیف انجینئر سیپکو اعجاز احمد چنہ کی خصوصی ہدایات پر سکھر سرکل میں بجلی صارفین کے مسائل کے حل کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) سکھر عبدالحق سیال اور ایکسئین سکھر خلیل احمد چانڈیو کی سربراہی میں سب ڈویژن بندر روڈ کے تحت آنے والے علاقے نواں گوٹھ کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔

    دورے کے دوران ایس ڈی او سب ڈویژن بندر روڈ اسرار احمد باجکانی سمیت خادم کٹپر، منور زمان صدیقی اور برکت علی مہر بھی افسران کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر نواں گوٹھ یونین کونسل کے چیئرمین محمد ذاکر بندھانی، سعید بندھانی، حنیف بندھانی، فہیم بندھانی، شاکر بندھانی اور علاقے کے معززین کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔

    وفد نے نواں گوٹھ کے مکینوں سے ملاقات کی اور یقین دلایا کہ علاقے کے دیرینہ بجلی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا اور جلد بجلی کی بحالی کا کام شروع کر دیا جائے گا۔ انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس عمل میں بھرپور تعاون کریں تاکہ بجلی کی بحالی کا کام جلد مکمل ہو سکے۔

    یوسی چیئرمین محمد ذاکر بندھانی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اے سی سکھر اور ایکسئین سکھر کے ساتھ تفصیلی اور مثبت بات چیت ہوئی ہے۔ انہوں نے یقین دلایا کہ عوام پر عائد غیر ضروری ڈیڈکشن کو ختم کرایا جائے گا اور ریسکیو رنگ کا کام بھی جلد شروع ہوگا۔ ہماری بھرپور کوشش ہے کہ نواں گوٹھ کے باسیوں کو جلد از جلد بجلی کی سہولت فراہم کی جائے۔

      مکینوں نے سیپکو افسران، ضلعی انتظامیہ اور چیئرمین ذاکر بندھانی کے اس خوش آئند اقدام کو بھرپور انداز میں سراہا ہے۔

    Related Posts

    ڈسٹرکٹ بار   کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر   کو ہونگے

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    مقبول خبریں

    ڈسٹرکٹ بار   کے سالانہ انتخابات 12 دسمبر   کو ہونگے

    بنگلادیشی فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بگ بیش لیگ میں میلبورن رینیگیڈز کا حصہ بن گئے

    کرشی بھون کی قدیمی مسجد کو ہٹانے کی تجویز: جماعت اسلامی ہند کی شدید مخالفت، حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

    پیاز کا رس: بالوں کی صحت اور تیزی سے نشوونما کے لیے ایک قدرتی اور آزمودہ نسخہ

    سانگھڑ: گلی کے تنازع پر بروہی برادری کے دو گروپوں میں خونی تصادم، 12 افراد زخمی

    بلاگ

    محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی؛ ایک مزدور کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر تاریخ رقم کر دی

    پی کے کلانی: غربت سے جدوجہد تک، ہنر، خودداری اور عزم کی ایک ناقابلِ فراموش داستان

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.