Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ کے لیے نیا "سپر ایجنٹ” متعارف کرا دیا

      ریڈ جائنٹ ستاروں کی ہولناک تباہی سے بچ جانے والے تین انوکھے سیارے دریافت

      روبوٹ کتوں کو سیر کروائیں، ہزاروں کمائیں: مستقبل کی انوکھی نوکری

      اے یو اسمال فائنانس اور وجئے سیلس پر بڑا سائبر حملہ، کروڑوں صارفین کا ڈیٹا خطرے میں

      پاکستان کا ایک اور اعزاز "NUST” کے 45 محققین دنیا کے ممتاز ترین سائنس دانوں کی فہرست میں شامل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    محمد طاہر امین ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا تعینات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سرگودھا (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ نے محمد طاہر امین کو ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن سرگودھا تعینات کر دیا ہے، جنہوں نے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال کر ذمہ داریاں انجام دینا شروع کر دی ہیں۔
    چارج سنبھالنے کے بعد ریجنل ڈائریکٹر محمد طاہر امین نے ریجنل ڈائریکٹوریٹ اینٹی کرپشن سرگودھا کے افسران کے ساتھ تعارفی میٹنگ کی۔ اس موقع پر انہوں نے افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بدعنوانی کے خاتمے اور سرکاری اداروں میں شفافیت کے فروغ کے لیے مؤثر اقدامات کرنا اولین ترجیح ہے۔
    انہوں نے واضح کیا کہ حکومت پنجاب کی زیرو ٹالرنس پالیسی اور ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب کی ہدایات کی روشنی میں کرپٹ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ کسی بھی شخص کو بدعنوانی، اختیارات کے ناجائز استعمال یا عوامی حقوق کی پامالی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
    محمد طاہر امین، ریجنل ڈائریکٹر،نے افسران پر زور دیا کہ وہ میرٹ، شفافیت، دیانت داری اور پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنائیں اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔
    انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ اینٹی کرپشن سرگودھا ریجن میں کرپٹ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رکھیں گے۔ اور عوام کو کرپشن سے پاک معاشرے کی فراہمی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جائیں گے۔

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

    مقبول خبریں

    بگ بی اور ان کے پرستاروں میں بلٹ پروف شیشے کی دیوار حائل،1982 سے جاری روایت کیا قائم رہ سکے گی?

    خیبر پختونخوا پولیس میں اہم تبادلے

    پٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

    فیلڈ مارشل سے چینی وزیر کی ملاقات، سٹریٹجک شراکت داری مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اعادہ

    فیلڈمارشل سے کھلی شکایت: "ترجمانوں کو زبان سکھائی جاتی ہے، معاملہ آرمی چیف کے سامنے اٹھاؤں گا”مولانا فضل الرحمان

    بلاگ

    مذہبی اصولوں کے دعوے سے سیاسی مفاہمت تک

    مسٹر پتلو کی شادی یا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کا تماشا؟

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.