Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’’تیز ترین ، AIسے لیس’’ ،ایپل نے جدید ترین M6 چپ سے لیس نیا میک بک پرو ، آئی میک متعارف کرا دیا

      ’’ گاڑی کی بیٹری سے پورا گھر چلائیں’’ فورڈ کمپنی نے انقلابی الیکٹرک ٹرک ‘فاثم’ (Fathom) متعارف کرادیا

      نیدرلینڈ: مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے 25 ہزار سرکاری ملازمتیں ختم کرنے کا اعلان

      ایپل نے نیا آئی پیڈ منی متعارف کرادیا، جانئیے خصوصیات

      واٹس ایپ کا سرپرائز: انسٹاگرام ریلز اب براہِ راست شئیر کرنیکے لئے نیا فیچر تیار! طریق کار جانئیے

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: قتل کے مقدمے میں عدالت کا فیصلہ، ایک مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، دوسرا بری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (بیورو رپورٹ / سلیم احمد اعوان شیخو)

     سیشن عدالت سے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو عمر قید و جرمانہ کی سزا سنا دی گئی جبکہ ایک ملزم کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ ایڈیشنل سیشن جج سیالکوٹ رائے محمد خان کی عدالت میں تھانہ ہیڈ مرالہ کے علاقہ رہنگ کھوکھراں کا قتل کا مقدمہ زیر سماعت تھا۔فاضل جج نے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے پر ملزم راشد عمر قید اور 2 لاکھ روپے مقتول واجد علی کے ورثاء کو بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنایا جبکہ ملزم ظل حیدر کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا۔استغاثہ کے مطابق ملزمان نے واجد علی کو سابقہ رنجش کی بناء پر گھر سے باہر بلا کر اس پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔مقدمہ کا مدعی سلطان علی ہے۔استغاثہ کی پیروی وکلاء پرویز چیمہ،خاور ملک اور جاوید اقبال بٹ نے کی۔

    Related Posts

    فلم ’رامائن: پارٹ 1‘ میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے متعلق تمام قیاس آرائیاں غلط ثابت؛ ہدایت کار نتیش تیواری کی اہم وضاحت

    اسپین   میں دو ہائی اسپیڈ ٹرینوں میں خوفناک تصادم،   10 افراد ہلاک

    ریلوے کا اہم فیصلہ: رات کے وقت موبائل اور پاور بینک چارج کرنے پر پابندی عائد

    مقبول خبریں

    فلم ’رامائن: پارٹ 1‘ میں مصنوعی ذہانت (AI) کے استعمال سے متعلق تمام قیاس آرائیاں غلط ثابت؛ ہدایت کار نتیش تیواری کی اہم وضاحت

    اسپین   میں دو ہائی اسپیڈ ٹرینوں میں خوفناک تصادم،   10 افراد ہلاک

    سیالکوٹ: قتل کے مقدمے میں عدالت کا فیصلہ، ایک مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا، دوسرا بری

    ریلوے کا اہم فیصلہ: رات کے وقت موبائل اور پاور بینک چارج کرنے پر پابندی عائد

    سیالکوٹ: نوجوان کو ٹانگ سے معذور کرنے والا خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

    بلاگ

    ’’گزرے کل سے آگے ماضی کے افسوس سے نکل کر حال کو جینے اور مستقبل کے خوف سے آزاد ہونے کا نام زندگی’’

    درگاہ حضرت سچل سرمستؒ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.