Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

      وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت طلبہ میں 5 لاکھ کروم بکس تقسیم کرنے کا اعلان، جانئے درخواست کا طریقہ کار

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہدادپور میں محبت کا انجام خونی! پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر ق ت ل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سانگھڑ (اشفاق سلہری)

    شہدادپور کے نواحی گاؤں مہراب شاہی میں نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کرکے تین روز قبل ہی پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ سفاکانہ واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ذکیہ بلیدی اور نثار لاشاری کے ناموں سے ہوئی ہے، جنہوں نے محض تین روز قبل ہی نوابشاہ کی عدالت میں اپنی مرضی سے شادی کی تھی۔ڈی ایس پی حق نواز نے واقعے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو مسلح ملزمان نے گوٹھ مہراب شاہی میں دونوں کو تاک کر نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں دونوں میاں بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر لاشیں اپنی تحویل میں لیں اور اسپتال منتقل کردیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ دلخراش واقعہ "غیرت کے نام پر دہرے قتل” کا شاسانہ معلوم ہوتا ہے۔ پولیس نے واقعے کی تمام زاویوں سے تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد انہیں قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

    Related Posts

    ڈپٹی کمشنر لودھراں کا گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک 99/M کا دورہ، طلبہ کی صلاحیتوں اور شجرکاری مہم کو سراہا

    NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

    چکوال: ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، گھریلو سلنڈر 8500 روپے تک پہنچ گیا

    مقبول خبریں

    شہدادپور میں محبت کا انجام خونی! پسند کی شادی کرنے والا جوڑا غیرت کے نام پر ق ت ل

    NCCIA کا چھاپہ ، فحش کارٹون فلمیں بنانے اور بیرون ملک ڈسٹری بیوٹ کرنیوالا گروہ پکڑا گیا، 42 گرفتار،12 بچے بازیاب

    چکوال: ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، گھریلو سلنڈر 8500 روپے تک پہنچ گیا

    بھارت چین سرحد پر کشیدگی! اروناچل پردیش میں انڈین اور چینی افواج میں تصادم، ‘شوریہ کمانڈوز’ تعینات

    یہ بگڑے ہوئے مغرور لوگوں کے منہ پر زوردارطمانچہ ہے، مریم نواز، پٹرول پمپ اہلکار پر تشدد کا ملزم گرفتار

    بلاگ

     فصلی بٹیروں سے بچیے!

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.