Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا انٹرنیٹ کا 70 فیصد حصہ خطرے میں ہے؟ پی ایچ پی (PHP) کی سنگین سیکیورٹی خامی نے عالمی سطح پر ہلچل مچا دی

      5سالہ آٹو پالیسی منظور: الیکٹرک گاڑیاں مزید سستی ،شہریوں کی موجیں لگ گئیں

      مریخ کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا وقت آ گیا: جاپانی خلائی مشن خلا میں روانہ!

      بچوں کے لیے خطرے کی گھنٹی! ناروے کا دنیا کا سب سے بڑا اور سخت قدم؛ سوشل میڈیا کے بعد گیمز پر بھی مکمل پابندی کی تیاری

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خیبر پختونخوا، کرک میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار شہید

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور :خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے خرم محمدزئی کے چرپرا میں پولیس اور نامعلوم مسلح افراد دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ڈی ایس پی عمران الدین سمیت چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔
    اطلاع ملنے پرکرک کے تھانہ لتمبر کی حدود میں سرچ اینڈ اسٹرائیک آپریشن کیا گیا جہاں پولیس اور نامعلوم مسلح افراد کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین، ایس ایچ او افضل اعوان اور دو دیگر پولیس اہلکار کاظم اور امجد بھی شہید ہوگئےہیں۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں دومبینہ دہشت گردوں کی ہلاکت کی اطلاعات بھی موصول ہوئی ہیں، تاہم اس حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آنا باقی ہیں۔
    واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوع کی جانب روانہ کردی گئی۔
    اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کرک میں پولیس فورس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں ڈی ایس پی سی ٹی ڈی عمران الدین سمیت دیگر قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس اورشہدا کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہارکیا۔

    Related Posts

    "آئرلینڈ کا شاندار آغاز: پہلے ون ڈے میں نمیبیا کو 55 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی”

    گوادر، تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملہ کی ناکام کوشش، 3 دہشت گرد ہلاک

    تھر میں قحط کا خوفناک سایہ: عمرکوٹ میں خشک سالی نے تباہی مچا دی، ہنگامی امداد اور ماہر ڈاکٹروں کی فوری تعیناتی کا مطالبہ!

    مقبول خبریں

    "آئرلینڈ کا شاندار آغاز: پہلے ون ڈے میں نمیبیا کو 55 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی”

    گوادر، تعمیراتی کمپنی کے خالی کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے حملہ کی ناکام کوشش، 3 دہشت گرد ہلاک

    خیبر پختونخوا، کرک میں دہشتگردوں سے مقابلہ، سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی سمیت چار اہلکار شہید

    شیخوپورہ: 12 سالہ گھریلو ملازمہ زینب تشدد سے جاں بحق، گھر کا مالک گرفتار،

    مجھ پرکئے گئے ریمارکس غیرضروری،وہی کہا جو عوامی جذبات تھے ، حنا پرویز بٹ

    بلاگ

    ’’​پولیس افسر سے سوال کرنے کی سزا!’’ میاں حبیب کا کالم

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.