Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    "محکمہ موسمیات کی خوفناک الرٹ جاری: رواں سال سردی کتنے دن رہے گی؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • ویب ڈیسک
    •  لاہور اور پنجاب کے میدانی علاقوں میں باقاعدہ سردیوں کا آغاز نومبر میں متوقع ہے۔ اکتوبر کے آخری دنوں اور نومبر کے پہلے ہفتے میں آنے والے مغربی موسمی نظام کے بعد درجہ حرارت میں نمایاں کمی اور سردی کی شدت محسوس ہونا شروع ہو جائے گی۔ گزشتہ آٹھ سے دس برسوں میں گلوبل وارمنگ، گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج اور فضائی گردش میں تبدیلیوں کی وجہ سے سردی دیر سے شروع ہونے اور شدید سردی کا دورانیہ تقریباً 75 دن سے کم ہو کر 50 دن تک رہ گیا ہے۔پاکستان میں سردیوں کا عمومی سیزن 15 نومبر سے 15 مارچ تک رہتا ہے۔ رواں سیزن کے لیے بارشیں معمول کے قریب اور درجہ حرارت معمول سے قدرے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ میدانی علاقوں میں دن کا درجہ حرارت جو پہلے 34 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک تھا، اب کم ہو کر 30 سے 33 ڈگری سینٹی گریڈ پر آ گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے فصلوں کی باقیات جلانے کی روک تھام، بھٹوں اور صنعتی یونٹس کی نگرانی جیسے اقدامات کیے ہیں۔ تاہم سموگ کی شدت کا انحصار ہواؤں کی سمت اور رفتار پر ہے؛ شمال یا شمال مغرب سے چلنے والی ہوائیں آلودگی کے پھیلاؤ میں کمی کا باعث بن سکتی ہیں جبکہ جنوب مشرقی ہوائیں آلودگی کو بڑھا سکتی ہیں۔

    Related Posts

    ٹائیگر شراف پر فائرنگ کا معاملہ: ماسٹر مائنڈ انل پنڈت کا خاص کارندہ قانون کی گرفت میں، لارنس بشنوئی گینگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب!

    وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو کاری ضرب، مقبولیت کا گراف دھڑام سے نیچے آکر صرف 31 فیصد پر پہنچ گیا!

    حوثیوں کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

    مقبول خبریں

    ٹائیگر شراف پر فائرنگ کا معاملہ: ماسٹر مائنڈ انل پنڈت کا خاص کارندہ قانون کی گرفت میں، لارنس بشنوئی گینگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب!

    وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو کاری ضرب، مقبولیت کا گراف دھڑام سے نیچے آکر صرف 31 فیصد پر پہنچ گیا!

    "محکمہ موسمیات کی خوفناک الرٹ جاری: رواں سال سردی کتنے دن رہے گی؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!”

    حوثیوں کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

    ایکواڈور: دعائیہ تقریب کے دوران صلیب گرنے سے پادری جاں بحق، آخری الفاظ نے سب کو ہلا ڈالا

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.