Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

      ميٹا /فیس بک کی اے آئی ٹریننگ کی متنازع شقیں واپس: نیوز ویب سائٹس کے contentسے متعلق تجارتی شرائط میں ترمیم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ٹائیگر شراف پر فائرنگ کا معاملہ: ماسٹر مائنڈ انل پنڈت کا خاص کارندہ قانون کی گرفت میں، لارنس بشنوئی گینگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب!

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ویب ڈیسک:

    بالی ووڈ کے معروف اداکار ٹائیگر شراف کی گاڑی پر ہونے والی اندھا دھند فائرنگ کے کیس میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے اس ہائی پروفائل حملے کے ماسٹر مائنڈ کے انتہائی قریبی ساتھی کو دبوچ لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے اس خطرناک حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ انل پنڈت — جو مبینہ طور پر گینگسٹر لارنس بشنوئی نیٹ ورک سے منسلک ہے — کے ایک اور اہم سہولت کار اور قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس گرفتاری کو کیس کی تفتیش میں ایک اہم موڑ قرار دیا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل پولیس نے انتہائی پھرتی کا مظاہرہ کرتے ہوئے واقعے میں ملوث تینوں شوٹرز کو راجستھان کے شہر کوٹا سے اس وقت دبوچ لیا تھا جب وہ فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے۔ ابتدائی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ملزمان کو بیرون ملک چھپے بیٹھے انل پنڈت کی جانب سے براہ راست ہدایات اور بھاری مالی اعانت فراہم کی جا رہی تھی۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ اس گینگ کے تمام کارندوں، سہولت کاروں اور مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورک کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ہے اور جلد مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

    Related Posts

    یمن میں رنگروٹوں پر خونریز حملے کے بعد سعودی عرب نے سرمایہ کاری کانفرنس منسوخ کر دی

    وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو کاری ضرب، مقبولیت کا گراف دھڑام سے نیچے آکر صرف 31 فیصد پر پہنچ گیا!

    "محکمہ موسمیات کی خوفناک الرٹ جاری: رواں سال سردی کتنے دن رہے گی؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!”

    مقبول خبریں

    یمن میں رنگروٹوں پر خونریز حملے کے بعد سعودی عرب نے سرمایہ کاری کانفرنس منسوخ کر دی

    ٹائیگر شراف پر فائرنگ کا معاملہ: ماسٹر مائنڈ انل پنڈت کا خاص کارندہ قانون کی گرفت میں، لارنس بشنوئی گینگ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب!

    وسط مدتی انتخابات سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو کاری ضرب، مقبولیت کا گراف دھڑام سے نیچے آکر صرف 31 فیصد پر پہنچ گیا!

    "محکمہ موسمیات کی خوفناک الرٹ جاری: رواں سال سردی کتنے دن رہے گی؟ جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے!”

    حوثیوں کے حملوں کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.