Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

      زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    استنبول ،طوفانی بارش، نظامِ زندگی درہم برہم  ، پانی گھروں میں داخل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ترکیہ کے تاریخی شہر استنبول میں شدید موسلادھار بارشوں کے باعث نظامِ زندگی درہم برہم ہو گیا ہے اور متعدد علاقوں میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ طوفانی بارش کے نتیجے میں کئی علاقوں (خصوصاً سلطان غازی اور دیگر نش نشیبی علاقوں) میں سیلابی ریلے گھروں اور دکانوں میں داخل ہو گئے ہیں، جبکہ زمینی منزلوں اور بیسمنٹس میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہو گئی ہے۔ سڑکیں تالاب کا منظر پیش کر رہی ہیں، کئی مقامات پر سڑکیں بیٹھنے یا دھنسنے (Road Collapses) کے واقعات بھی پیش آئے ہیں اور ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے سے شہر میں ٹریفک کا ازدحام ریکارڈ کی گئی سطح کے قریب پہنچ گیا۔ہنگامی صورتحال اور خراب موسم کے پیشِ نظر گورنر آفس کی جانب سے اسکولوں میں ایک دن کے لیے تعلیمی سرگرمیاں معطل کر دی گئی ہیں۔شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے اور بالخصوص زیرِ زمین یا تہہ خانے کے اپارٹمنٹس میں رہنے والے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

    Related Posts

    پارلیمان کامشترکہ اجلاس آج، ایمرجنسی کی توثیق ہوگی

    جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

    برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے: اوسطاً ہر 4 منٹ بعد ایک گاڑی چوری ہونے لگی

    مقبول خبریں

    پارلیمان کامشترکہ اجلاس آج، ایمرجنسی کی توثیق ہوگی

    استنبول ،طوفانی بارش، نظامِ زندگی درہم برہم  ، پانی گھروں میں داخل

    جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

    برطانیہ میں گاڑیوں کی چوری کے ریکارڈ ٹوٹ گئے: اوسطاً ہر 4 منٹ بعد ایک گاڑی چوری ہونے لگی

    پٹرول مہنگا،ڈیزل سستا ہوگیا

    بلاگ

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    حکمرانوں کیلئے ایک نہ بھولنے والا اور انمٹ سبق۔!!!

    پاکستان کا سوال: عوام کے لیے سوچنے والا مخلص قیادت کا خواب کب پورا ہوگا؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.