Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مریخ ؛ نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف

      امریکا نے’سوپر انٹیلی جنس فورس’ تشکیل دیدی، NSA کے ڈائریکٹر جنرل جے کلیٹن سربراہ مقرر

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کراچی: مصطفے عامر ،علی میر جیسے ہائی پروفائل کیسز کا تفتیشی افسر بھی محفوظ نہیں? "ڈکیتی میں زخمی”

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی: شہرِ قائد میں جرائم کا گراف ایک بار پھر خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، جہاں ہائی پروفائل مقدمات کی تفتیش کرنے والے ذمہ دار سرکاری افسران بھی محفوظ نہیں ہیں۔ مصطفیٰ عامر قتل کیس، میر رضا کیس اور دیگر کئی اہم مقدمات کی تفتیش کے فرائض سرانجام دینے والے تفتیشی افسر محمد علی ڈکیتی مزاحمت کے دوران ڈاکوؤں کے حملے میں زخمی ہو گئے۔

    پولیس ذرائع کے مطابق انسپکٹر محمد علی کراچی کے علاقے سچل میں اپنی بیٹی کے ہمراہ موجود تھے جب موٹر سائیکل سوار مسلح ملزمان نے انہیں روک کر لوٹ مار کرنے کی کوشش کی۔ دورانِ واردات مزاحمت کرنے پر بے رحم ڈاکوؤں نے پستول کے بٹ مار کر انہیں شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے۔

    ہائی پروفائل کیسز کی تفتیش پر اثرات کا خدشہ: زخمی ہونے والے تفتیشی افسر محمد علی اس وقت شہر کے کئی حساس اور گنجلک قتل و غارت کے مقدمات کی تفتیش سنبھال رہے ہیں، جن میں انتہائی اہمیت کے حامل مصطفیٰ عامر قتل کیس اور میر رضا کیس سرفہرست ہیں۔ اس بزدلانہ حملے اور ڈکیتی کی واردات کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں میں گہری تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، جبکہ اعلیٰ حکام نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہی

    Related Posts

    وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کے دوران کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے ؟ سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کس کے اشارے پر واپس گئے ؟ ناراض کارکنوں کا احتجاج

    کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ کا نبی بخش میں نجی ٹارچر سیل پر چھاپہ، غیر قانونی طور پر قید 27 افراد بازیاب

    سائیبریا: لیبارٹری سے مہلک مرض کے جراثیم لیک،ٹیکنیشن ہلاک ، کیا ایک اور "کورونا” جنم لینے والا ہے?

    مقبول خبریں

    وزیر اعلی خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ کے دوران کچھ بڑا ہونے جا رہا ہے ؟ سابق وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کس کے اشارے پر واپس گئے ؟ ناراض کارکنوں کا احتجاج

    کراچی: مصطفے عامر ،علی میر جیسے ہائی پروفائل کیسز کا تفتیشی افسر بھی محفوظ نہیں? "ڈکیتی میں زخمی”

    کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ کا نبی بخش میں نجی ٹارچر سیل پر چھاپہ، غیر قانونی طور پر قید 27 افراد بازیاب

    سائیبریا: لیبارٹری سے مہلک مرض کے جراثیم لیک،ٹیکنیشن ہلاک ، کیا ایک اور "کورونا” جنم لینے والا ہے?

    "کوکین کوئین انمول پنکی” پر کیا گذری? گھیرا تنگ

    بلاگ

    اور:- اساتذہ کو انکی مراعات دو۔۔۔یہی انکا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ ہے۔!!!

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.