Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بنگلہ دیش میں کرکٹ کا نیا دھماکہ، لانچ کیا دنیا کا پہلا ’آل فارمیٹ ٹورنامنٹ‘

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ڈھاکہ: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ڈومیسٹک کرکٹ میں انقلاب لانے کے لیے کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ’آل فارمیٹ فرانچائز ٹورنامنٹ‘ (D3) متعارف کروا دیا ہے۔ اس جدید اور منفرد اقدام کے تحت حصہ لینے والی تمام ٹیمیں ایک ہی سیزن کے دوران کرکٹ کے تینوں اہم فارمیٹس میں مدِمقابل ہوں گی۔

    افتتاحی ایڈیشن کے لیے چھ مختلف تجارتی کمپنیوں نے فرانچائزز کی ملکیت حاصل کر لی ہے۔

    روایتی ٹی 20 لیگز کے برعکس، اس ٹورنامنٹ میں ہر فرانچائز سیزن کے دوران تینوں فارمیٹس کا حصہ بنے گی

    بی سی بی نے تمام فرانچائز مالکان کے ساتھ 3 سالہ معاہدے پر دستخط کیے ہیں، جس کے تحت مالکان بورڈ کو 2.5 کروڑ بنگلہ دیشی ٹکا (25 ملین BDT) کی رقم ادا کریں گے۔

    بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق اس اقدام کا بنیادی مقصد ملکی ڈومیسٹک کرکٹ کے ڈھانچے کو نئی توانائی فراہم کرنا اور نچلی سطح پر نجی سرمائے کو راغب کرنا ہے۔ اس سے نہ صرف کھلاڑیوں کو ہر فارمیٹ کی تکنیکی مہارت اور صلاحیتوں کو نکھارنے کا موقع ملے گا بلکہ بنگلہ دیشی کرکٹ کو بھی ایک نیا نکھار حاصل ہوگا۔

    Related Posts

    شہریوں پر پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ

    سیالکوٹ: چک سادہ کے کھیتوں سے لاپتہ خاتون کی لاش برآمد، تحقیقات شروع

    ایف بی آئی کے بعد”شائنی ہنٹرز” کا پینٹاگون پر بھی حملہ، 3ملین امریکی فوجیوں اور شہریوں کا حساس ڈیٹا چوری

    مقبول خبریں

    شہریوں پر پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ

    بنگلہ دیش میں کرکٹ کا نیا دھماکہ، لانچ کیا دنیا کا پہلا ’آل فارمیٹ ٹورنامنٹ‘

    سیالکوٹ: چک سادہ کے کھیتوں سے لاپتہ خاتون کی لاش برآمد، تحقیقات شروع

    ایف بی آئی کے بعد”شائنی ہنٹرز” کا پینٹاگون پر بھی حملہ، 3ملین امریکی فوجیوں اور شہریوں کا حساس ڈیٹا چوری

    ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان،بنگلہ دیش،دوسرے میں انڈیا سری لنکا آمنے سامنے

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.