Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایف بی آئی کے بعد”شائنی ہنٹرز” کا پینٹاگون پر بھی حملہ، 3ملین امریکی فوجیوں اور شہریوں کا حساس ڈیٹا چوری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے مرکزی اہلکاروں کے ڈیٹا بیس میں بڑی سکیورٹی نقب زنی کا انکشاف ہوا ہے جہاں تقریباً 30 لاکھ (3 ملین) فوجی اہلکاروں اور شہریوں کا انتہائی حساس ڈیٹا 9 ماہ تک ہیکرز کے پاس رہا۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ ڈیٹا چوری یا نقب زنی کا یہ سلسلہ اکتوبر سے شروع ہو کر جولائی تک جاری رہا، اور پینٹاگون کا مرکزی ڈیٹا بیس اتنے طویل عرصے تک اس خطرناک رسائی سے بے خبر رہا۔

    اس سکیورٹی بریچ کی زد میں 27 لاکھ 60 ہزار زندہ اور 2 لاکھ 94 ہزار فوت شدہ افراد کا ڈیٹا آ گیا ہے، جس میں ان کے عہدوں اور ذاتی تفصیلات کے علاوہ سوشل سکیورٹی نمبرز بھی شامل ہیں۔
    رپورٹس کے مطابق اس سائبر حملے کی زد میں فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن (ایف بی آئی) کی ہائرنگ کی ویب سائٹ بھی آئی ہے۔ اس خطرناک کارروائی کے پیچھے مبینہ طور پر (ShinyHunters) نامی ہیکنگ گروپ کا ہاتھ ہے، جس کا دعویٰ ہے کہ یہ سارا عمل صرف ایک مارکیٹنگ مہم کا حصہ تھا۔
    دوسری جانب پینٹاگون کا اصرار ہے کہ انہیں اس ڈیٹا کے غلط استعمال کا فی الحال کوئی ثبوت نہیں ملا، تاہم ماہرین کے نزدیک یہ دعویٰ متاثرہ افراد کے لیے قطعاً اطمینان بخش نہیں۔ تقریباً 30 لاکھ افراد کا یہ نجی و حساس ڈیٹا اس وقت ڈارک ویب پر موجود ہے، اور اس بات کا شدید خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہیکرز اس خطیر معلومات کو اپنے مذموم مقاصد کے لیے ضرور استعمال کریں گے۔

    Related Posts

    ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان،بنگلہ دیش،دوسرے میں انڈیا سری لنکا آمنے سامنے

    ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی خبر غلط، ایگزیوس جعلی رپورٹ ہٹائے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایشین گیمز 2026: بارش کے باعث سری لنکا اور نیپال کا کوارٹر فائنل منسوخ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    مقبول خبریں

    ایف بی آئی کے بعد”شائنی ہنٹرز” کا پینٹاگون پر بھی حملہ، 3ملین امریکی فوجیوں اور شہریوں کا حساس ڈیٹا چوری

    ایشین گیمز: سیمی فائنل میں پاکستان،بنگلہ دیش،دوسرے میں انڈیا سری لنکا آمنے سامنے

    ایران کے منجمد اثاثے بحال کرنے کی خبر غلط، ایگزیوس جعلی رپورٹ ہٹائے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایشین گیمز 2026: بارش کے باعث سری لنکا اور نیپال کا کوارٹر فائنل منسوخ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گیا

    بلوچستان میں صنوبر کے جنگل میں آتشزدگی، 70 ایکڑ پر درخت جل گئے

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.