Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ظلم کی انتہا: الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خبر ملنے پر خاتون پر تشدد، شوہر سمیت اہل خانہ پر مقدمہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان سے)

    گوجرانوالہ میں سسرالیوں کی جانب سے دوبارہ بیٹی کی پیدائش کی خبر ملنے پر حاملہ بہو پر بدترین تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے جی میگنولیا کے رہائشی امجد جاوید نے پولیس کو درخواست دیتے ہوئے بتایا کہ ان کی بیٹی عروج امجد کی شادی تقریباً ڈیڑھ سال قبل واپڈا ٹاؤن کے معروف کاروباری شخص مہر عبدالمنان کے بیٹے طیب منان سے ہوئی تھی۔ شادی کے بعد ان کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش ہوئی۔

    امجد جاوید کے مطابق ان کی بیٹی اس وقت 5 ماہ کی حاملہ ہے اور گزشتہ روز الٹراساؤنڈ کے دوران معلوم ہوا کہ دوبارہ بیٹی پیدا ہونے والی ہے۔ اس بات پر شوہر طیب منان طیش میں آ گیا اور اپنے گھر والوں کے ساتھ مل کر عروج امجد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

    درخواست میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ ملزمان نے خاتون کا حمل ضائع کرنے کی کوشش کی اور اس کا سر دیواروں سے ٹکرایا، جس کے باعث وہ شدید زخمی ہو گئی۔

    واقعے کی اطلاع ملتے ہی تھانہ صدر پولیس نے مقدمہ درج کر کے نامزد ملزم طیب منان اور دیگر اہل خانہ کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارنے شروع کر دیے ہیں۔

    Related Posts

    ماموں کانجن: اغوا اور بلیک میلنگ کے ذریعے اراضی کی جعلی منتقلی، دھوکے باز گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    صوابی چیمبر آف کامرس کے انتخابات مکمل: محمد اسرار بلا مقابلہ صدر منتخب

    پسرور: روڈ حادثے میں 2 شہری زخمی، ہسپتال منتقل

    مقبول خبریں

    ماموں کانجن: اغوا اور بلیک میلنگ کے ذریعے اراضی کی جعلی منتقلی، دھوکے باز گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ظلم کی انتہا: الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خبر ملنے پر خاتون پر تشدد، شوہر سمیت اہل خانہ پر مقدمہ

    صوابی چیمبر آف کامرس کے انتخابات مکمل: محمد اسرار بلا مقابلہ صدر منتخب

    پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ: سید قاسم علی شاہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، ذرائع

    جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو دوران علاج ہلاک، شہری بھی زخمی

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.