Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداری کا سنہری موقع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :عالمی و مقامی مارکیٹوں میں پیر کو چاندی اور سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔
    عالمی بلین مارکیٹ میں سونا 128 ڈالر کی نمایاں کمی سے 4156 ڈالر فی اونس کا ہوگیا۔
    بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں کمی کے باعث مقامی سطح پر بھی فی تولہ سونا 12 ہزار 800 روپے کی بڑی کمی سے 4 لاکھ 38 ہزار136 روپے کا ہوگیا۔
    اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت بھی 10 ہزار973 روپے کی نمایاں کمی سے 3 لاکھ 75 ہزار 631 روپے ہوگئی۔
    یاد رہے کہ ہفتہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 2100 روپے کی کمی سے 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے ہوگئی تھی۔
    دوسری جانب چاندی کی فی تولہ قیمت 325 روپے کی کمی سے 6578 روپے ہوگئی۔

    Related Posts

    جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو دوران علاج ہلاک، شہری بھی زخمی

    بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قراردے رہے ہیں ، مجتبیٰ خامنہ ای

    سرحد پار دہشت گردی میں 70 فیصد افغانی ملوث ، پی ٹی آئی تحریک طالبان کی بی ٹیم ہے، وفاقی وزرا

    مقبول خبریں

    جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو دوران علاج ہلاک، شہری بھی زخمی

    بعض لوگ ایران کو دنیا کی چوتھی سپر پاور قراردے رہے ہیں ، مجتبیٰ خامنہ ای

    سرحد پار دہشت گردی میں 70 فیصد افغانی ملوث ، پی ٹی آئی تحریک طالبان کی بی ٹیم ہے، وفاقی وزرا

    سونے کی قیمت میں بڑی کمی، خریداری کا سنہری موقع

    سیالکوٹ: کشمیر روڈ پر نامعلوم شخص کے چھریوں کے وار، 49 سالہ شخص جاں بحق

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.