Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کھڈہر پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، زخمی ڈاکو گرفتار، اسلحہ برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)

    تھانہ کھڈہر پولیس نے گشت کے دوران مشکوک شخص کو روکنے کی کوشش کی تو ملزم نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے کی کوشش کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک ڈاکو زخمی ہوگیا، جسے زخمی حالت میں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔

    پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت صفدر علی ولد دیدار علی چانڈیو (سکنہ نواب شاہ سٹی) کے نام سے ہوئی ہے، جو مبینہ طور پر منشیات فروشی اور دیگر جرائم میں ملوث رہا ہے۔ پولیس ریکارڈ کے مطابق ملزم کے خلاف 2020 سے 2026 تک ڈکیتی، منشیات، پولیس پر حملے، اغوا و دیگر سنگین دفعات کے تحت 12 مقدمات درج ہیں۔

    زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس ایس پی شہید بینظیر آباد نے کہا ہے کہ جرائم پیشہ اور منشیات فروش عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    امارات کو بڑا سفارتی دھچکا: سوڈان کا ‘پورٹ ابو امامہ’ منصوبہ چین کے سپرد کرنے کا فیصلہ

    دیر بالا: تھانہ براول کے قتل کیس کا فیصلہ، ملزم کو 3 بار سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

    عمرکوٹ: مغوی صحافی عظیم سیال کی بازیابی کے لیے کنری میں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ

    مقبول خبریں

    امارات کو بڑا سفارتی دھچکا: سوڈان کا ‘پورٹ ابو امامہ’ منصوبہ چین کے سپرد کرنے کا فیصلہ

    دیر بالا: تھانہ براول کے قتل کیس کا فیصلہ، ملزم کو 3 بار سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کا حکم

    بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

    پاک بحریہ کا بڑا اقدام: نئی آبدوز ’پی این ایس ہنگور‘ سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

    امریکا: مشرقی ساحل سے طاقتور طوفان ‘نور ایسٹر’ ٹکرا گیا، نیویارک اور نیوجرسی میں ایمرجنسی نافذ

    بلاگ

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.