Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا شدید احتجاج، بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے دوران فلک شگاف نعرے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مظاہرین نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری مداخلت کا مطالبہ کر دیا۔

    نیویارک (ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے خطاب کے دوران نیویارک میں یو این ہیڈکوارٹرز کے باہر کشمیری اور کشمیری امریکی کمیونٹی نے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا۔

    مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بھارت کے غاصبانہ قبضے کے خلاف اور آزادی کے حق میں نعرے درج تھے۔ مظاہرے کے دوران شرکا نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کو ان کا بنیادی حق، حقِ خودارادیت دیا جائے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی منظور شدہ قراردادوں پر روح کے مطابق عمل درآمد یقینی بنایا جائے۔

    مظاہرین نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں، آبادیاتی تناسب کی تبدیلی اور شہریوں پر مظالم میں ملوث ہے، جسے عالمی فورمز پر بے نقاب کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

    احتجاج کے اختتام پر مظاہرین کے وفد نے اقوام متحدہ کے حکام کو ایک باضابطہ یادداشت (Memorandum) بھی پیش کی، جس میں مسئلہ کشمیر کے پرامن، منصفانہ اور پائیدار حل کے لیے اقوام متحدہ سے فوری سفارتی کردار ادا کرنے کی اپیل کی گئی۔

    Related Posts

    ”2 پیرا سٹامول دینا“ نزلہ زکام سردرد کا معمولی علاج بھی موت کا پروانہ بن سکتا ہے ، خبردار

    کنگ جارج یونیورسٹی کی تحقیق: ماں کے دودھ میں بھی مضر اجزاء کی نشاندہی، ماہرین نے تشویش کا اظہار کر دیا

    افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت شدید؛ نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ

    مقبول خبریں

    ”2 پیرا سٹامول دینا“ نزلہ زکام سردرد کا معمولی علاج بھی موت کا پروانہ بن سکتا ہے ، خبردار

    کنگ جارج یونیورسٹی کی تحقیق: ماں کے دودھ میں بھی مضر اجزاء کی نشاندہی، ماہرین نے تشویش کا اظہار کر دیا

    اقوام متحدہ کے باہر کشمیریوں کا شدید احتجاج، بھارتی وزیر خارجہ کے خطاب کے دوران فلک شگاف نعرے

    افغانستان میں طالبان رجیم کے خلاف مسلح مزاحمت شدید؛ نورستان اور کنڑ میں متعدد چوکیوں پر قبضہ

    روس: مسلم اکثریتی خطے چیچنیا میں رمضان قادروف کا یکطرفہ الیکشن، 99.85 فیصد ووٹوں سے تاریخی کامیابی

    بلاگ

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.